• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوگرا نے جون 2026ء کیلئےآر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in پاکستان
0
اوگرا نے جون 2026ء کیلئےآر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق جون 2026ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم جون 2026ء سے ہوگا۔جمعہ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جون 2026 سے ایس این جی پی ایل کے ٹرانسمیشن ریٹ 17.9394 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ڈسٹری بیوشن ریٹ 19.5228 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ ایس ایس جی سی ایل کے ٹرانسمیشن ریٹ 16.3679 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ڈسٹری بیوشن ریٹ 18.6360 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مئی 2026 کے مقابلے میں ایس این جی پی ایل کے ٹرانسمیشن ریٹ میں 2.3157 امریکی ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو یا 14.82 فیصد اور ڈسٹری بیوشن ریٹ میں 2.5381 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو یا 14.94 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح ایس ایس جی سی ایل کے ٹرانسمیشن ریٹ میں 2.2748 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو یا 16.14 فیصد اور ڈسٹری بیوشن ریٹ میں 2.5934 امریکی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو یا16.17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق جون 2026 کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے 3 کارگو اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل ) کے 1 اسپاٹ کارگو کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔آر ایل این جی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خامنہ ای شہید کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper