• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in پاکستان
0
‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جماعت خود کو عوام کی سب سے بڑی نمائندہ قرار دیتی رہی، آج وہی عوام کے فیصلے سے بچنے کے لیے نت نئے جواز تراش رہی ہے، اگر واقعی عوام کے حقوق اور جمہوریت پر یقین ہوتا تو میدان نہ چھوڑتے۔\انہوں نے کہا کہ ہر انتخاب سے قبل ماحول کو متنازع بنانا اور اداروں پر الزامات لگانا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، انتخابی عمل سے کنارہ کشی اختیار کرنا ایک پرانی اور ناکام سیاسی حکمت عملی بن چکی ہے، عوام سے ووٹ مانگنے کے بجائے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنا حق رائے دہی کی توہین ہے، سیاسی جماعتیں عوام کے فیصلوں سے بھاگتی نہیں بلکہ ان کا سامنا کرتی ہیں۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ انتخابات سے فرار کسی اصول کی علامت نہیں بلکہ عوامی اعتماد سے محرومی کا اعتراف ہوتا ہے، آزاد جموں و کشمیر کے عوام جذباتی نعروں کے بجائے عملی قیادت، ذمہ دار سیاست اور جمہوری عمل پر یقین رکھتے ہیں، عوام بخوبی جانتے ہیں کہ عوامی مینڈیٹ کا راستہ بائیکاٹ اور سیاسی ڈراموں سے نہیں صرف بیلٹ بکس سے گزرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے کو مکمل طور پر ڈیجیٹل ادارہ بنانے کا عزم، تمام جاری و مجوزہ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ڈیجیٹل خدمات کو مزید تیز رفتار اور عوام دوست بنانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے کو مکمل طور پر ڈیجیٹل ادارہ بنانے کا عزم، تمام جاری و مجوزہ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ڈیجیٹل خدمات کو مزید تیز رفتار اور عوام دوست بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے کو مکمل طور پر ڈیجیٹل ادارہ بنانے کا عزم، تمام جاری و مجوزہ منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ڈیجیٹل خدمات کو مزید تیز رفتار اور عوام دوست بنانے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper