• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in پاکستان
0
توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے 12 مارچ کو ہونے والی سماعت کا تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے اپیلیں دائر کرنے میں تاخیر کی معافی کی درخواستیں منظور کر لیں اور رجسٹرار آفس کے تمام اعتراضات ختم کرتے ہوئے اپیلوں کو باقاعدہ نمبر لگانے کی ہدایت جاری کر دی۔تحریری حکم کے مطابق اپیل کنندگان کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ اپیلیں 20 دسمبر 2025 کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف 29 دسمبر 2025 کو یعنی 30 روزہ قانونی مدت کے اندر دائر کی گئی تھیں، اس لیے تاخیر کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ٹرائل کورٹ میں مقدمہ لڑنے والے وکیل کے لیے ہائیکورٹ میں نیا وکالت نامہ جمع کرانا لازمی قانونی تقاضا نہیں تاہم رجسٹرار آفس نے اسی بنیاد پر اعتراض عائد کیا۔وکیل کے مطابق دیگر اعتراضات بھی معمولی نوعیت کے تھے اور ایسے اعتراضات کی بنیاد پر رجسٹرار آفس اپیلیں واپس نہیں کر سکتا۔انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اپیل ایک بار دائر ہو جائے تو رجسٹرار آفس کا اختیار صرف اسے اعتراضات کے ساتھ عدالت کے روبرو مقرر کرنا ہے جبکہ اعتراضات کی قانونی حیثیت کا فیصلہ عدالت نے جوڈیشل سائیڈ پر کرنا ہوتا ہے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ اپیل ٹرائل کا تسلسل اور اپیل کنندہ کا قانونی حق ہے جس میں شواہد کا ازسرنو جائزہ لیا جاتا ہے، لہٰذا کسی بھی اپیل کنندہ کو محض تکنیکی بنیادوں پر اس حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اپیلوں کا فیصلہ فریقین کو سننے اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد میرٹ پر کیا جانا چاہیے۔یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 20 دسمبر 2025 کو 10،10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف دونوں نے 29 دسمبر 2025 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں۔ عدالت نے 12 مارچ کی سماعت میں آفس اعتراضات ختم کر دیئے تھے جس کا تحریری حکم اب جاری کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

‏پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر الیکشن سے فرار کا فیصلہ ان کی سیاسی کمزوری ہے، پی ٹی آئی عوامی حمایت نہ ملنے کے خوف کی وجہ سے الیکشن سے راہ فرار اختیار کررہی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper