• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور قومی سلامتی کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی کوشش کی ہے تاہم وہ اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا کیونکہ یہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ حالیہ دنوں میں خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آپریشن "غضبُ الحق” کے تحت انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ 28 جون کو ضلع باجوڑ میں چار دہشت گرد ہلاک کیے گئے جن میں ایک اہم خوارج کمانڈر خان فروش عرف زبال بھی شامل تھا جبکہ دیگر تین دہشت گرد بھارت کے حمایت یافتہ گروہ جماعت الاحرار سے تعلق رکھتے تھے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 29 جون کو افغانستان کے ناظم الامور کو وزارتِ خارجہ طلب کیا گیا اور کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے ڈیمارش دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی نوعیت کا احتجاجی مراسلہ پاکستان کے سفیر عبید الرحمٰن نظامانی نے بھی افغان وزارتِ خارجہ کے حکام کے حوالے کیا۔ ترجمان نے کہا کہ یہ احتجاجی مراسلے اس حقیقت کے تناظر میں جاری کیے گئے کہ کراچی حملے میں افغان شہری ملوث تھے جن میں ایک حملہ آور کو زندہ گرفتار کیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے مطابق یہ ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ افغان سرزمین اور افغان شہری پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ داخلہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ 10 جولائی سے پاکستان میں بغیر کارآمد ویزے کے مقیم کسی بھی افغان شہری کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

اگلی پوسٹ

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پراعتراضات ختم کرنے کا تحریری حکم جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper