• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان ایران سے خام تیل کی درآمدات پر سالانہ 340 ملین ڈالر کی بچت کرسکتا ہے ، اگر ایران پرعائد عالمی اقتصادی پابندیاں اٹھا لی جاتی ہیں تو پاکستان اور ایران دو طرفہ تجارت میں بھی خاطر خواہ اضافہ یقینی ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 2012 میں ایران پر اقتصادی پابندیوں میں سختی سے قبل پاکستان اور ایران کے تاریخی مستحکم تجارتی تعلقات تھے اور مالی سال 2010 میں دوطرفہ تجارت کا حجم 1.2ارب ڈالر سے زیادہ تھا ۔رپورٹ کےمطابق جب ایران پر عائد عالمی اقتصادی پابندیاں سخت کی گئیں تو پاک ایران دو طرفہ تجارت میں کمی واقع ہوئی ۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں سے قبل ایران کو چاول ، کینو ، آم ، آڑو ،ٹیکسٹائل مصنوعات ، ادویات اور آلات جراحی سمیت کھیلوں کا سامان وغیرہ برآمد کرتا تھا جبکہ ایران سے خام تیل ، صنعتی خام مال سمیت مختلف مصنوعات درآمد کی جاتی تھیں ۔رپورٹ کےمطابق مستقبل میں پاکستان اور ایران سرحدی علاقوں میں خصوصی اقتصادی زونز کے تحت دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک توسیع دینے کیلئے پر عزم ہیں ۔ اگر تجارتی رابطے بحال ہو جاتے ہیں تو نہ صرف پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا بلکہ پٹرولیم منصوعات درآمدات سے پاکستان دس سے بیس فیصد پر کم قیمت کے نتیجہ میں سالانہ 340ملین ڈالر تک کی بچت کر سکتا ہے ۔ اسی طرح سٹیل اور صنعتی خام مال کی درآمدات سے بھی قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی ۔

پچھلی پوسٹ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کو ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کررہاہے ،سول سوسائٹی

اگلی پوسٹ

تشدد، غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے، فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین تشدد اور توہین آمیز و غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان منشیات، ان کی غیر قانونی ترسیل اور نوجوانوں تک رسائی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

تشدد، غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے، فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین تشدد اور توہین آمیز و غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper