• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر نگرانی محرم الحرام کی مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی،سہولت اور نگرانی کےلئے فول پروف انتظامات

گزشتہ 8 روز سے عزادارانِ اہل بیتؑ کی خدمت اور سکیورٹی کےلئے پنجاب کی پوری مشینری الرٹ رواں سال پنجاب میں محرم الحرام میں نیا انتظامی و سکیورٹی ماڈل متعارف،فول پروف کمانڈ اینڈ کنٹرول بھی ''کیئر اینڈ پروٹیکشن'' بھی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر عزاداران اہل بیت کو چلچلاتی گرمی سے بچانے کےلئے اینٹی سموگ گنز کی مدد سے پانی کا چھڑکاﺅ جاری چلچلاتی دھوپ اور حبس میں عزاداران اہل بیت کے تحفظ،سہولت اور امن و امان کےلئے پنجاب حکومت کے غیر معمولی اور منفرد اقدامات سخت دھوپ اور حبس سے نمٹنے کےلئے وزیر اعلی مریم نواز کی خصوصی ہدایت پرصوبے بھر میں خصوصی سپرنکلرز کے ذریعے بھی پانی چھڑکاﺅ جاری پنجاب میں پہلی بار امام بارگاہیں ریاست کے ڈیجیٹل حصار میں،پہلی بار تمام 4,836 امام بارگاہیں QR کوڈ سے منسلک وزیراعلی مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر جلوسوں کے روٹس پر ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلوں کے خصوصی انتظامات کلینک آن ویلز اور فیلڈ ہسپتال،ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور رضاکار بھی عزاداران اہل بیت کی خدمت کے لئے ڈیوٹی پر مامور وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں تھری ٹیئر (تین سطحی) سیکیورٹی پلان نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر نگرانی  محرم الحرام کی مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی،سہولت اور نگرانی کےلئے فول پروف انتظامات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر 8 دن سے محرم الحرام کی مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی،سہولت اور نگرانی کے لئے فول پروف انتظامات جاری ہیں-گزشتہ 8 روز سے عزادارانِ اہل بیتؑ کی خدمت اور سکیورٹی کے لیے پنجاب کی پوری مشینری الرٹ ہے- پنجاب میں پہلی مرتبہ محرم الحرام کی سکیورٹی اور انتظامات کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کیا گیا-رواں سال پنجاب میں محرم الحرام میں نیا انتظامی و سکیورٹی ماڈل متعارف،فول پروف کمانڈ اینڈ کنٹرول بھی ”کیئر اینڈ پروٹیکشن” بھی ہے-تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر عزاداران اہل بیت کو چلچلاتی گرمی سے بچانے کے لئے اینٹی سموگ گنز کی مدد سے پانی کا چھڑکاﺅ جاری ہے-مختلف اضلاع میں انوائرمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی کی اینٹی سموگ گنز تعینات کی گئی ہیں،عزاداران نے سہولت کے لئے خیر مقدم کیاہے-چلچلاتی دھوپ اور حبس میں عزاداران اہل بیت کے تحفظ،سہولت اور امن و امان کے لئے پنجاب حکومت کے غیر معمولی اور منفرد اقدامات ہیں- سخت دھوپ اور حبس سے نمٹنے کے لئے وزیر اعلی مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پرصوبے بھر میں خصوصی سپرنکلرز کے ذریعے بھی پانی چھڑکاﺅ جاری ہے-پنجاب میں پہلی بارامام بارگاہیں ریاست کے ڈیجیٹل حصار میں ہیں،پہلی بار تمام 4,836 امام بارگاہیں QR کوڈ سے منسلک کر دی گئیں-کیو آر ٹیکنالوجی کی مدد سے پورے پنجاب کی امام بارگاہیں ایک کلک سے پنجاب حکومت کو معاونت کے لئے حاضر پائیں گے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپیل کی کہ منتظمینِ مجالس فوری طور پر کیو آر کوڈ ڈاون لوڈ کریں- وزیراعلی مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر جلوسوں کے روٹس پر ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلوں کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں- کلینک آن ویلز اور فیلڈ ہسپتال،ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور رضاکار بھی عزاداران اہل بیت کی خدمت کے لئے ڈیوٹی پر مامور ہیں- جلوسوں ،راستوں اور امام بارگاہوں کی صفائی کے لئے ستھرا پنجاب کے ہیروز بھی تعینات ہیں-مجالس اور جلوس کے راستوں پر خوشگوار ماحول کے لئے خوشبو کا استعمال یقینی بنایا جا رہاہے-وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں تھری ٹیئر (تین سطحی) سکیورٹی پلان نافذ کیاگیاہے- صوبہ بھر میں 1 لاکھ 25 ہزار 641 پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں- سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے پاک فوج کی 61 اور رینجرز کی 76 کمپنیاں طلب کی گئیں-صوبہ بھر کے امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے 30 ہزار 445 تربیت یافتہ رضاکار بھی معاونت کر رہے ہیں-وزیر اعلی مریم نواز شریف نے محرم الحرام کے انتظامات کی پل پل مانٹیرنگ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ ہیں- نفرت،شرانگیزی اور فرقہ واریت کو ابھارنے والے عناصر کی نگرانی اور تدارک کے لئے نیا قائم کردہ سائبر پیٹرولنگ یونٹ ہائی الرٹ ہے- پنجاب بھر میں نفرت انگیز، منفی اور فرقہ واریت پر مبنی سوشل میڈیا کنٹینٹ بلاک کیا جا رہا ہے-اب تک 6,000 سے زائد قابل اعتراض سوشل میڈیا اکاونٹس اور مواد پی ٹی اے کو رپورٹ کر دئیے گئے- پنجاب کی پوری کابینہ اور منسٹر عزاداران اہل بیت کی خدمت کے لئے فیلڈ میں آن ڈیوٹی ہیں-صوبائی کابینہ کے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ جلوسوں کے رستوں کی کلئیرنس اور انتظامات کی نگرانی کے لئے سرپرائز وزٹ جاری ہیں-محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے لیے پنجاب پولیس کے 1 لاکھ 24 ہزار جوان فرائض سر انجام دے رہے ہیں -نیٹ ورک کی بندش کے باوجود کمیونیکیشن اور کوآرڈینیشن بحال رکھنے کے لئے پنجاب حکومت نے اپنا ایل ٹی ای نیٹ ورک لانچ کر دیا-پراونشل کنٹرول اور ڈسٹرکٹ کنٹرول یونٹ ہائی الرٹ ہے،لائیو اینڈ جیوٹیگڈ ویڈیو مانیٹرنگ جاری ہے- محکمہ داخلہ میں قائم پراونشل انٹیلی جنس سینٹر کی ڈیجیٹل وال پر تمام جلوسوں اور مجالس کی لائیوسی سی ٹی وی مانیٹرنگ کا پل پل معائنہ کیاجارہاہے-سکیورٹی مانیٹرنگ کے لیے صوبہ بھر میں 5 ہزار 623 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے فعال ہیں- میدانی حالات پر نظر رکھنے کے لیے 1040 باڈی کیمز اور جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے – حساس ترین مقامات پر 1000 سے زائد جدید 4G ایونٹ کیمرے بھی نصب کر دئیے گئے-صوبہ بھر میں اب تک 43 ٹارگٹڈ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں-محرم الحرام کے دوران مروجہ اور لائسنس یافتہ جلوسوں کے علاوہ کسی نئے جلوس یا روٹ کی اجازت نہیں ہے-پنجاب بھر کی مجالس کی لوکیشن اور کیٹاگریز کا ڈیجیٹل نقشہ مرتب کیا گیا-ہم آہنگی اور امن و امان کے لئے پنجاب حکومت اور اتحاد بین المسلمین کے مابین ہاٹ لائن رابطہ جاری ہے- پنجاب بھر کی مجالس اور جلوسوں کا ڈویژن اور ضلع وار ڈیٹا مرتب کر لیا گیا- پراونشل کنٹرول روم ہر ضلع سے براہ راست منسلک کر دیا گیا- صوبہ بھر میں جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں سے ریئل ٹائم مانیٹرنگ جاری ہے- محکمہ داخلہ پنجاب میں مجموعی امن و امان کی مسلسل نگرانی کے لیے صوبائی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا- سکیورٹی کو فول پروف بنانے اور غیر مجاز فضائی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے صوبے میں ڈرونز کے استعمال پر پابندی ہے- ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا مینجمنٹ کو موثر بنانے کے لیے پی آئی ٹی بی کے تعاون سے محرم ای-پورٹل اپ ڈیٹ کردیاگیاہے- پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذہے، جلوس کے روٹس پر چھتوں پر کھڑے ہونے اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہے- لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال، وال چاکنگ اور اشتعال انگیز تقاریر پر سخت پابندی، خلاف ورزی پرکارروائی ہوگی-اشتعال انگیز گفتگو اور وال چاکنگ کے تدارک کے لیے 794 علما کی زبان بندی اور 1418 کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی – 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبہ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی- صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے پنجاب کے تمام 9 ڈویژنز کے دورے کیے -پنجاب بھر میں امن کمیٹیوں کے تحت نچلی سطح پر 1 ہزار 220 کوآرڈینیشن میٹنگز کیں- جلوسوں کے روٹس پر، داخلی و خارجی راستوں پر کڑی نگرانی، مشکوک افراد اور سرگرمیوں کی نگرانی جاری ہے-جلوس کے داخلی و خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز نصب کیے گئے -صوبہ بھر میں محرم الحرام کے دوران مجموعی طورپر 47 ہزار 280 مجالس اور جلوسوں کا انعقاد ہوگا- پنجاب بھر میں 37 ہزار 868 مجالس اور 9 ہزار 412 جلوس برآمد ہوں گے-

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-26-at-7.36.07-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-26-at-7.36.31-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-26-at-7.36.21-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے جانی و مالی تباہی پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

غیر محفوظ خوراک، آلودہ پانی گرمیوں میں پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ کا سبب،معروف طبی ماہر ڈاکٹر نشتر عنایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر محفوظ خوراک، آلودہ پانی گرمیوں میں پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ کا سبب،معروف طبی ماہر ڈاکٹر نشتر عنایت

غیر محفوظ خوراک، آلودہ پانی گرمیوں میں پیٹ کی بیماریوں میں اضافہ کا سبب،معروف طبی ماہر ڈاکٹر نشتر عنایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper