• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی حکومت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 26, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی حکومت کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر۔(نمائندہ خصوصی):بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بی جے پی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کو ان کی شناخت و ثقافت سے محروم کرنے اور علاقے کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو 370 اور 35 اے دفعات کی منسوخ کے بعد مقبوضہ علاقے میں غیر مقامی بھارتی ہندوئوں کو آباد کرنے کے لیے یہاں کے ڈومیسائل قوانین میں تبدیل کیے اور اب تک لاکھوں ہندوئوں کو علاقے میں بسایا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی-آر ایس ایس منظم طریقے سے آباد کاری کی استعمار ی راہ ہموار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو ان کی اپنی سرزمین پر ملازمتوں سے محروم کیا جا رہا ہے ، مقامی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر کے ان کی جگہ بھارتی ہندو ملازمین تعینات کیے جا رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی انتظامیہ کشمیریوں کے گھروں ، زمینوں اور دیگر املاک کو مختلف حیلے بہانوں سے مسلسل قبضے میں لے رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اپنے نوآبادیاتی ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں اجنبی بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہ بھارت کی تمام تر سازشوں ،ریشہ دائیوں کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ اپنی تحریک آزادی کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔ترجمان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ متنازعہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے اور کشمیری تشخص کو ختم کرنے کے بھارت کے منصوبوں کا نوٹس لے۔

Previous Post

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی شعیب مرزا کا نویں محرم کے انتظامات کا جائزہ

Next Post

جواد نقوی کی جانب سے سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخانہ گفتگو کی شدید مذمت، حکومت فوری قانونی کارروائی کرے۔علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper