• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 23, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر و میڈیا کوآرڈینیٹر عزیز احمد اعوان، میجر(ر) جنرل محمد نعیم ، بریگیڈیئر (ر) فاروق حمید اور میجر(ر) خانزادہ محمد علی نے اپنے مشترکہ بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قومی اور بین الاقوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی دانشمندانہ قیادت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور پاکستانی قوم کی عزت و وقار میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک عظیم سپہ سالار کی حیثیت سے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیے اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کیا۔ ان کی قیادت میں دنیا کو یہ پیغام ملا کہ پاکستان ایک پرامن اور ذمہ دار ریاست ہے جو خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل کردار ادا کر رہی ہے۔رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر جنگ لڑی ہے اور عالمی امن کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی فورمز پر پاکستان کے مؤقف کی مؤثر ترجمانی کرتے ہوئے ملک کا پرچم سربلند کیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی اس بات پر فخر محسوس کرتی ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار نے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت اور حقیقی چہرہ متعارف کرایا۔ ان کی خدمات کو قوم ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھے گی اور ان کی قومی خدمات کو سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت نے پاکستان کے وقار، دفاع اور بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط بنایا ہے جس پر پوری قوم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور اور گورنر سندھ کی ملاقات، سمندری آلودگی کے خاتمے پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

اگلی پوسٹ

ڈیجیٹل پاکستان ،8 لاکھ نوجوانوں کی وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شمولیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیجیٹل پاکستان ،8 لاکھ نوجوانوں کی وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شمولیت

ڈیجیٹل پاکستان ،8 لاکھ نوجوانوں کی وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شمولیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper