• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لئے 283 ارب روپے کا قومی پروگرام تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 22, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لئے 283 ارب روپے کا قومی پروگرام تیار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے آئندہ پانچ برسوں میں ایک محفوظ، خودمختار اور جدت پر مبنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماحولیاتی نظام قائم کرنے کے لئے 283 ارب روپے کے پروگرام کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق نیشنل اے آئی ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ پروگرام (NAIEDP) پر 2026 سے 2031 تک عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت نے پروگرام پر کام کے آغاز کے لئے مالی سال 2026-27 میں 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ابتدائی رقم مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔اس اقدام سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ پاکستان کے وسیع تر ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے کا بنیادی ستون ثابت ہوگا اور ملک کو تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی مصنوعی ذہانت کی معیشت سے فائدہ اٹھانے میں مدد دے گا۔پروگرام کے اہم مقاصد میں مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے ذریعے اقتصادی تبدیلی اور ترقی کو فروغ دینا شامل ہے۔اس کے علاوہ پروگرام کے تحت اے آئی سٹارٹ اپس اور اختراعی منصوبوں کی معاونت کی جائے گی تاکہ مقامی ٹیکنالوجی ماحولیاتی نظام کی ترقی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔مصنوعی ذہانت کے ذریعے مختلف شعبوں کی جدیدکاری بھی اس پروگرام کا ایک اہم جزو ہے، اس اقدام سے سرکاری خدمات، صنعت اور دیگر اقتصادی شعبوں میں اے آئی کے استعمال کو فروغ ملے گا جس سے کارکردگی اور پیداواری صلاحیت میں بہتری متوقع ہے۔دستاویزات میں مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کے لئے اے آئی گورننس اور اخلاقی فریم ورک کی تیاری پر بھی زور دیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت ایک سٹریٹجک فنڈنگ ونڈو قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ ابھرتے ہوئے تکنیکی مواقع اور چیلنجز کا بروقت جواب دیا جا سکے۔2031 تک 283 ارب روپے کے مجموعی تخمینے کے ساتھ نیشنل اے آئی ایکو سسٹم ڈویلپمنٹ پروگرام پاکستان کی تکنیکی مسابقت بڑھانے اور طویل المدتی ڈیجیٹل ترقی کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، خیبر پختونخوا میں دھان کی پیداوار خطرات سے دوچار

اگلی پوسٹ

ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل

ڈیجیٹل سسٹم کا بہترین استعمال، مدینہ حج آپریشن میں نیا سنگِ میل، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی پرمٹس کے ذریعے ریاض الجنہ کی زیارت مکمل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper