• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیر برائے داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں اراکین قومی اسمبلی اعجاز حسین جاکھرانی اور عبدالقادر پٹیل بھی موجود تھے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
گورنر سندھ نہال ہاشمی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں قومی اہمیت کے حامل امور، پارلیمانی معاملات اور سندھ کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر رابطوں اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔گورنر سندھ نے ایوان کی کارروائی غیر جانبدارانہ انداز میں چلانے پر سپیکر سردار ایاز صادق کو سراہا۔ملاقات میں جمہوری اداروں کے استحکام اور پارلیمانی روایات کے فروغ کے عزم کا اظہار کیاگیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں اراکین قومی اسمبلی اعجاز حسین جاکھرانی اور عبدالقادر پٹیل بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی کے لئے پیشہ وارانہ تربیت، دیانتداری اور غیر جانبداری کلیدی اہمیت رکھتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اورترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper