• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کا ملکی معیشت کی 3.5 فیصد شرح نمو پر اطمینان کا اظہار، سیاسی یکجہتی کے ذریعے غربت کے خاتمے اور کاروباری آسانیاں پیدا کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے ملکی معیشت کی موجودہ 3.5 فیصد شرح نمو کو ایک مثبت اور خوش آئند پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات میں معاشی استحکام اور دفاعی محاذوں بشمول ماضی میں بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب اور ایران – امریکہ کشیدگی کے دوران پاکستان کے شاندار سفارتی و دفاعی کردار پر پوری قوم اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ جب بھی پاکستان نے بطور قوم مل کر کام کیا، دنیا نے ہمارے کردار کو تسلیم کیا اور موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھی اسی قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر نے ملکی معیشت کی طویل المدتی ترقی کے لئے اراکینِ پارلیمنٹ کے سامنے حقائق پر مبنی ایک جامع تجزیہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مخلص ہیں لیکن سیاسی کھینچا تانی کی وجہ سے ہم معاشی تسلسل برقرار نہ رکھ سکے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ 1972 میں جب وہ چین گئے تو وہاں کوئی پرائیویٹ گاڑی یا انٹرنیشنل ایئرلائن نہیں تھی لیکن آج چین نے 80 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکال کر دنیا کو حیران کر دیا۔ انہوں نے اپیل کی کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر تنقید کی بجائے میثاقِ معیشت پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ ملک کا 60 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے جو معاشی ترقی کا انجن بن سکتے ہیں بشرطیکہ ہم انہیں روایتی طریقوں کی بجائے جدید ٹیکنالوجی، تعلیم اور ہنر مندانہ تربیت فراہم کریں۔ا نہوں نے اعتراف کیا کہ اس وقت بورڈ آف انویسٹمنٹ میں وہ ان قوانین کو تبدیل کر رہے ہیں جنہوں نے ملکی ترقی کو روک رکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک نیا کاروبار شروع کرنے کیلئے 30 سے 40 محکموں سے این او سی اور پرمیشنز لینی پڑتی ہیں جو سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، وہ اب ان ریگولیٹری پابندیوں کو ختم کر کے کاروباری ماحول کو آسان بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے واضح کیا کہ صرف بیرونی ترسیلاتِ زر پر انحصار کر کے عزتِ نفس قائم نہیں رکھی جا سکتی، ملک کی اصل ترقی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور کاشتکاروں سے جڑی ہوئی ہے، جب تک چھوٹے طبقے کو آگے بڑھنے کے مواقع اور روزگار نہیں ملے گا، غربت کی شرح میں جو کہ 22 فیصد سے بڑھ کر 29 فیصد ہو چکی ہے، کمی لانا ممکن نہیں ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

بی ایل اے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا پائیدار علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی کے تعاون کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، ’’دی ڈپلومیٹ تجزیہ ‘‘

اگلی پوسٹ

مودی آج دنیا میں اکیلا کھڑا اور منہ چھپانے پر مجبور ہے، انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کو منہ توڑ جواب ملا، رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی آج دنیا میں اکیلا کھڑا اور منہ چھپانے پر مجبور ہے، انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کو منہ توڑ جواب ملا، رومینہ خورشید عالم

مودی آج دنیا میں اکیلا کھڑا اور منہ چھپانے پر مجبور ہے، انڈس واٹر ٹریٹی پر بھارت کو منہ توڑ جواب ملا، رومینہ خورشید عالم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper