• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خواتین کو وراثت سے محروم کرنا قانون اور اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
خواتین کو وراثت سے محروم کرنا قانون اور اسلامی احکامات کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی آئینی عدالت نے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وراثت میں خواتین کا حق ریاست کا نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا مقرر کردہ حق ہے جسے کسی بھی صورت سلب نہیں کیا جا سکتا۔ رپورٹنگ کے لئے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ قرآن پاک میں خواتین کے وراثتی حقوق کو واضح طور پر تسلیم اور محفوظ بنایا گیا ہے، لہٰذا کوئی بھی علاقائی رسم، خاندانی روایت یا سماجی رواج خواتین کو ان کے قانونی اور شرعی حقِ وراثت سے محروم نہیں کر سکتا۔فیصلہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون بی بی آمنہ کے مقدمے میں جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اپنے بھائیوں کی جانب سے جائیداد میں مکمل حصہ نہ دیئے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔وفاقی آئینی عدالت نے مشاہدہ کیا کہ بدقسمتی سے معاشرے میں خواتین کو وراثت سے محروم کرنے کا رجحان موجود ہے اور اکثر اوقات یہ محرومی سماجی دباؤ، دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے عمل میں لائی جاتی ہے۔عدالت نے زور دیا کہ خواتین کی وراثت سے متعلق مقدمات میں عدالتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام حقائق کا باریک بینی سے جائزہ لیں تاکہ کسی خاتون کے قانونی حق کی حق تلفی نہ ہو۔عدالت نے قرار دیا کہ خواتین کو وراثت کا حق نہ دینا نہ صرف ملکی قانون بلکہ اللہ تعالیٰ کے احکامات کی بھی خلاف ورزی ہے۔ اس بنیاد پر وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار خاتون کے والدین کی تمام جائیدادوں کو حصص کے تعین کے لئے متعلقہ سول عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ سول کورٹ آئین، قانون اور اسلامی احکامات کے مطابق تمام جائیدادوں میں ورثاء کے حصص کا تعین کرے اور درخواست گزار خاتون کے وراثتی حقوق کو یقینی بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ایئر فورس میں سویلین اسٹاف کی بھرتی کے لئے رجسٹریشن جاری

اگلی پوسٹ

بی ایل اے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا پائیدار علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی کے تعاون کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، ’’دی ڈپلومیٹ تجزیہ ‘‘

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی ایل اے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا پائیدار علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی کے تعاون کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، ’’دی ڈپلومیٹ تجزیہ ‘‘

بی ایل اے کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا پائیدار علاقائی سلامتی اور انسدادِ دہشت گردی کے تعاون کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، ’’دی ڈپلومیٹ تجزیہ ‘‘

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper