• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر خوش ہے۔ بدھ کو ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان میں 8 ایرانی ماہی گیر شامل ہیں جنہیں برطانوی بحری جہاز ایم ایم اے ویلر نے سمندر میں اس وقت بچایا جب ان کی کشتی حادثے کا شکار ہو کر پھنس گئی تھی۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ اس کے علاوہ لینور/داوینا (Lenore/Davina) نامی جہاز کے 22 ایرانی عملے کے ارکان بھی شامل ہیں جنہیں حال ہی میں امریکی حکام نے تحویل میں لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں گروہوں کے آئندہ چند روز میں کراچی کے ذریعے راہداری کے طور پر گزرنے کی توقع ہے۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایرانی، امریکی اور برطانوی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے تاکہ ان ایرانی شہریوں کی محفوظ آمدورفت اور جلد از جلد اپنے وطن واپسی کو یقینی بنایا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے ماہرین تعلیم کے وفد کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

اگلی پوسٹ

وفاقی بجٹ ریلیف پر مبنی اور سابقہ بجٹوں سے مختلف ہے، معاشی استحکام، ٹیکس اصلاحات اور موثر انفورسمنٹ کے ذریعے مالی گنجائش پیدا کر کے تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان، آئی ٹی، نوجوانوں سمیت ہر شعبے کو نمایاں ریلیف فراہم کیا گیا، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper