• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی پنجاب اسمبلی آمد،وزیر اعلی کی آمد پرپر تپاک استقبال کیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت

وزیر اعلی مریم نواز کی بجٹ 2026-27 سیشن میں شرکت، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی عوام کی خدمت پر مرکوز بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف کو خراج تحسین وزیر اعلی مریم نوازکا پاکستان مسلم لیگ(ن) کی پالیمانی پارٹی سے خطاب،سب نے دعائیں کیں،گلدستے بھیجے،آپکی خدمت کیلئے حاضر ہوں:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی پنجاب اسمبلی آمد،وزیر اعلی کی آمد پرپر تپاک استقبال کیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب اسمبلی آمد پر پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی ممبران نے پر تپاک استقبال کیا۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی عوام کی خدمت پر مرکوز بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے بجٹ 2026-27 سیشن میں بھرپور شرکت کی۔قبل ازیں وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پنجاب اسمبلی پہنچنے پرپاکستان مسلم لیگ ن کی پالیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمانی پارٹی ممبران سے مل کر بے حد خوشی ہوئی – پارلیمانی پارٹی ممبران کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔سب نے دعائیں کیں اور گلدستے بھی بھیجے\-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ جس پرجوش انداز میں اسمبلی میں استقبال کیا گیا اس پر آپ کی شکر گزار ہوں -اللہ کا شکر ہے آج تیسرا بجٹ دے رہے ہیں، یہ بجٹ سب سے مشکل تھا- ہمیں وفاقی حکومت کو 546 بلین کی گرانٹ دینی پڑی-انہوں نے کہاکہ بجٹ میں سوشل سیکٹر اور انفراسٹرکچر پر فوکس کیا گیا ہے-پنجاب کے عوام کو 80 بلین کی دوائیں مفت فراہم دی جا رہی ہیں -گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی میٹرو بن رہی ہے۔نواز شریف کینسر ہاسپٹل کی تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے-انہوں نے کہاکہ 20 اضلاع پر کیتھ لیبز بنا رہے ہیں، جن میں سے زیادہ تر فنکشنل بھی چکی ہیں -پنجاب بہت بڑا سیلاب آیا، جسے بہت احسن طریقے سے ہینڈل کیا گیا۔ خوشی کی بات ہے کہ سیلاب میں امداد کے کیے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا- سیلاب متاثرین کو ریسکیو کیا اور ایک ماہ سے زیادہ مہمان بنائے رکھا-انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پوری کوششیں کی تاریخی بحالی پیکیج دیا۔مشکل مالی حالات کے باوجود ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر کے بجٹ میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام کے لیے ہی ہے-ہمارے خزانے کم ہو سکتے ہیں، اللہ کے خزانے کم نہیں ہو سکتے- بغیر کسی تفریق کے سب ایم پی ایز کی درخواستوں پر عمل کیا گیا-انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 30 ہزار کلو میٹرطویل سڑکیں بنیں تو سب کے حلقوں میں یکساں بنیں،کوئی تفریق نہ کی- پنجاب کی ڈویلپمنٹ پلان سے کا فائدہ پورا پنجاب اٹھا رہا ہے-گرین الیکٹرک بس تمام اضلاع میں یکساں جا رہی ہے- پہلی بار ترقیاتی کاموں میں کوئی تفریق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی پارسٹی نے ہر موقع پر میرا ساتھ نبھایا، میں دل سے سب ارکان اسمبلی کی شکر گزار ہوں۔ میں ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہوں –

پچھلی پوسٹ

کشمیریوں کے حقوق کی بات کرنا میرا حق ہے،مشعال ملک

اگلی پوسٹ

ای سی سی کی سوئی نادرن کے گیس نیٹ ورک سے منسلک یوریا تیار کرنے والے کارخانوں کو 30 جون تک گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی اجازت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ای سی سی کی سوئی نادرن کے گیس نیٹ ورک سے منسلک یوریا تیار کرنے والے کارخانوں کو 30 جون تک گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی اجازت

ای سی سی کی سوئی نادرن کے گیس نیٹ ورک سے منسلک یوریا تیار کرنے والے کارخانوں کو 30 جون تک گیس کی فراہمی جاری رکھنے کی اجازت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper