• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی کے لئے پیشہ وارانہ تربیت، دیانتداری اور غیر جانبداری کلیدی اہمیت رکھتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی کے لئے پیشہ وارانہ تربیت، دیانتداری اور غیر جانبداری کلیدی اہمیت رکھتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی کے لئے مسلسل پیشہ وارانہ تربیت، دیانتداری اور غیر جانبداری کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سول ججز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی جو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ان سروس پری پروموشن ٹریننگ اور پروفیشنل ایکسچینج پروگرام کے تحت تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ وفد نے بطور سٹڈی ٹور سپریم کورٹ آف پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ملاقات میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل، خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر، سپریم کورٹ کے ڈائریکٹر جنرل ریفارمز اور قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری بھی موجود تھے۔چیف جسٹس نے گفتگو کے دوران کہا کہ عدالتی ذمہ داریاں مسلسل ارتقا پذیر ہیں، اس لئے عدالتی اداروں اور اکیڈمیوں کا کردار ججز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں بہتری، فیصلوں میں یکسانیت اور عوامی اعتماد کے فروغ میں انتہائی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی صرف قانونی علم تک محدود نہیں بلکہ اس کے لئے دیانتداری، غیر جانبداری اور مضبوط عدالتی مزاج بھی ناگزیر ہے۔ججز کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک رکھتے ہوئے انصاف کی بروقت اور منصفانہ فراہمی کو یقینی بنانا چاہئے۔چیف جسٹس نے شرکاء کو اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار، عدالتی آزادی اور اخلاقی اصولوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی نظام کی ساکھ اور مؤثریت کا انحصار ججز کی قابلیت، دیانت اور عزم پر ہوتا ہے۔ ملاقات کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا جبکہ ادارہ جاتی خیر سگالی کے طور پر تحائف کا تبادلہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

LevelUp Casino: Quickfire Slots & Rapid Roulette für Hoch‑Intensiv‑Spiel

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا کے جوڈیشل وفد کا سپریم کورٹ پبلک فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ، ماڈل کے نفاذ میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا کے جوڈیشل وفد کا سپریم کورٹ پبلک فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ، ماڈل کے نفاذ میں دلچسپی

خیبرپختونخوا کے جوڈیشل وفد کا سپریم کورٹ پبلک فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ، ماڈل کے نفاذ میں دلچسپی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper