• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت “ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی” کا اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 17, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت “ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی” کا اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کے روز وزارتِ خارجہ میں “ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی” کے اجلاس کی صدارت کی۔کمیٹی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کی جانب سے پیش کیے گئے ان معاملات کا جائزہ لیا جن میں مختلف کفایت شعاری اقدامات سے استثنا کی درخواست کی گئی تھی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق تفصیلی غور و خوض کے بعد کمیٹی نے اس حوالے سے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔اجلاس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹری داخلہ و انسدادِ منشیات، سیکریٹری پیٹرولیم، سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ سمیت متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

بلوچستان کے مسائل کاحل سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، معیشت آئی سی یو نکل چکی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کے مسائل کاحل سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، معیشت آئی سی یو نکل چکی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

بلوچستان کے مسائل کاحل سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، معیشت آئی سی یو نکل چکی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper