• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی ڈی سی کا ویوو پاکستان کے تعاون سے منعقدہ نیشنل یوتھ موبائل ٹریول اینڈ ٹورازم ویڈیوگرافی مقابلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
پی ٹی ڈی سی کا ویوو پاکستان کے تعاون سے منعقدہ نیشنل یوتھ موبائل ٹریول اینڈ ٹورازم ویڈیوگرافی مقابلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے ویوو پاکستان کے تعاون سے منعقدہ نیشنل یوتھ موبائل ٹریول اینڈ ٹورازم ویڈیوگرافی مقابلہ 2026 کے تحت نوجوان ٹریول ولاگرز کی تربیتی ورکشاپ کے بعد عملی فیلڈ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت تقریباً 60 شرکاء کو پنجاب کے تین اہم سیاحتی و تاریخی مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔ایک روزہ موبائل جرنلزم ، ڈیجیٹل اسٹوری ٹیلنگ اور ڈاکیومنٹری فلم میکنگ کی تربیت مکمل کرنے کے بعد شرکاء کی ٹیمیں قلعہ روہتاس، کٹاس راج مندر اور پیاتریا (نیو مری) روانہ کی گئیں جہاں وہ اپنے موبائل فونز کے ذریعے سیاحت پر مبنی اصل ویڈیو مواد تیار کریں گے۔فیلڈ ورک کا مقصد نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ڈاکیومنٹری پروڈکشن، ویژول اسٹوری ٹیلنگ، انٹرویوز، موبائل سینماٹوگرافی اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریشن کی مہارتوں کو حقیقی سیاحتی مقامات پر استعمال کر سکیں۔شرکاء کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مختصر سوشل میڈیا ریلز کے ساتھ ساتھ تین منٹ پر مشتمل ڈاکیومنٹری بھی تیار کریں جس میں متعلقہ مقامات کی ثقافتی، تاریخی، قدرتی اور انسانی کہانیوں کو اجاگر کیا جائے۔اس موقع پر پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹرآفتاب الرحمان رانا نے کہا کہ ہر مقام اپنی ایک کہانی رکھتا ہے اور ہر کہانی میں سفر کو متاثر کرنے کی طاقت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام نئی نسل کے ایسے سٹوری ٹیلرز تیار کر رہا ہے جو پاکستان کی مثبت اور حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کر سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ تجرباتی تعلیم اس پروگرام کا بنیادی حصہ ہےجس کے ذریعے نوجوان نہ صرف سیاحتی مقامات کو قریب سے سمجھ سکیں گے بلکہ اپنے مشاہدات کو مؤثر ڈیجیٹل کہانیوں میں بھی ڈھال سکیں گے۔منتظمین کے مطابق فیلڈاسائنمنٹس کے دوران تیار کردہ مواد کا جائزہ میڈیا، فلم سازی، سیاحت اورڈیجیٹل کانٹینٹ کے ماہرین پر مشتمل ایک آزاد جیوری کرے گی جو تخلیقی صلاحیت، کہانی سنانے کے انداز، تکنیکی معیار اور سیاحت کے فروغ کے معیار کی بنیاد پر ٹاپ 20 شرکاء کا انتخاب کرے گی۔منتخب 20 شرکاء کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے سات روزہ خصوصی ڈاکیومنٹری اور اسٹوری ٹیلنگ ٹور پر بھیجا جائے گا جو مکمل طور پر پی ٹی ڈی سی کے زیرِ اہتمام ہوگا۔اس کے علاوہ ٹاپ تین شرکاء کو ویوو کے اسمارٹ فونز بھی دیے جائیں گے تاکہ وہ مستقبل میں موبائل فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکیں۔یہ اقدام پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل میڈیا مہارتوں سے آراستہ کرنے کے پی ٹی ڈی سی کے عزم کی عکاسی کرتا ہےجس کا مقصد ایک ایسا نیٹ ورک تیار کرنا ہے جوپاکستان کے سیاحتی ورثے اور قدرتی حسن کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں پیش کر سکے۔

پچھلی پوسٹ

512 سکھ یاتریوں کو گوردوارہ سری پنجہ صاحب سے لاہور کے لیے بحفاظت روانہ کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

موجودہ بجٹ ملکی معیشت کو نئی سمت دینے کا بہترین آغازہوگا،ٹیکس وصول کے اہداف کے حصول کیلئے ایف بی آر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، شاہدہ رحمانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ بجٹ ملکی معیشت کو نئی سمت دینے کا بہترین آغازہوگا،ٹیکس وصول کے اہداف کے حصول کیلئے ایف بی آر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، شاہدہ رحمانی

موجودہ بجٹ ملکی معیشت کو نئی سمت دینے کا بہترین آغازہوگا،ٹیکس وصول کے اہداف کے حصول کیلئے ایف بی آر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، شاہدہ رحمانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper