• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں تعلیم کے مستقبل پر غور وفکرکیلئے پہلا اے آئی ایڈ ٹیک سمٹ 17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں تعلیم کے مستقبل پر غور وفکرکیلئے پہلا اے آئی ایڈ ٹیک سمٹ 17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے دور میں تعلیم کے مستقبل پر غوروفکر کے لیے ملک میں پہلا اے آئی ایڈٹیک سمٹ17 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔یہ سمٹ کیریئر کونیکٹ کے تعاون سے فیڈرل کالج آف ایجوکیشن (ایف سی ای) اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں منعقدکیا جا رہا ہے جس میں ماہرین تعلیم، پالیسی ساز، جامعات کے سربراہان، ٹیکنالوجی ماہرین اور صنعت سے وابستہ نمائندے شرکت کریں گے۔سمٹ کا مقصد مصنوعی ذہانت کے باعث تیزی سے بدلتے تعلیمی منظرنامے اور مستقبل کے نظامِ تعلیم پر جامع مکالمے کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کے ممتازماہرین کلیدی خطابات کریں گے جبکہ اے آئی کے ذریعے تعلیمی تبدیلی، اکیڈمیا اور صنعت کے درمیان تعاون کے فروغ اور جدید تعلیمی رجحانات پر خصوصی سیشنز اور پینل مباحثے بھی منعقد ہوں گے۔فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سمیعہ رحمان ڈوگر نے کہا کہ مصنوعی ذہانت دنیا بھر میں تدریس اور سیکھنے کے طریقوں کو تیزی سے تبدیل کر رہی ہے اس لیے پاکستان کے تعلیمی شعبے کو جدید ٹیکنالوجی اور اختراعات کو اپنانا ہوگا، تاہم اس کے استعمال میں اخلاقی اور مؤثر پہلوؤں کو بھی یقینی بنانا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سمٹ اساتذہ، محققین اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کو ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرے گی جہاں وہ خیالات اور تجربات کا تبادلہ کرتے ہوئے ایسی حکمت عملی مرتب کر سکیں گے جو طلبہ کو مستقبل کی افرادی قوت کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے میں معاون ثابت ہو۔

پچھلی پوسٹ

موجودہ بجٹ متوازن، جامع اور غریب دوست ہے ، شمائلہ رانا

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا خطاب: بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے صوبائی یکجہتی کا خیرمقدم، تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا خطاب: بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے صوبائی یکجہتی کا خیرمقدم، تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا خطاب: بجٹ میں دفاعی بجٹ کے لیے صوبائی یکجہتی کا خیرمقدم، تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper