• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کوٹیلی فون ، پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر فخر کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 14, 2026
in پاکستان
0
قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا وزیر اعظم شہباز شریف کوٹیلی فون ، پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر فخر کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان اقدامات کے نتیجے میں خطے میں پائیدار امن قائم ہوگا۔قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ہفتہ کو فون کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، اور قطر کے برادر عوامِ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ قطری وزیرِاعظم نے بھی ان جذبات کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے جوابی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے خلیج کے بحران کے دوران امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت پر قطر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ متعلقہ فریقین کے مابین امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا۔ پاکستان کی خصوصی سفارتی اور امن کوششوں کو سراہتے ہوئے قطر کے وزیرِاعظم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے سفارتی کاوشوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔انہوں نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ قطر، پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت پر فخر محسوس کرتا ہے اور امید ظاہر کی کہ ان اقدامات کے نتیجے میں خطے میں پائیدار امن قائم ہوگا۔وزیراعظم نے اس موقع پر ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، کو پاکستان کے سرکاری دورے کی اپنی دعوت کا اعادہ بھی کیا، جس پر دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کی پاک آرمی ٹیم کو انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ میں کامیابی پر دلی مبارکباد

اگلی پوسٹ

آئین،قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں،ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام کرنا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئین،قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں،ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام کرنا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

آئین،قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں،ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام کرنا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper