• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ہر پاس، ہر بچاؤ اور ہر گول میں پاکستان کا حصہ شامل ہوگا، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ہر پاس، ہر بچاؤ اور ہر گول میں پاکستان کا حصہ شامل ہوگا، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈکپ2026 میکسیکو، امریکہ اور کینیڈا میں شروع ہو رہا ہے، پاکستان کو کھیلوں کے اس عالمی جشن میں اپنا کردار ادا کرنے پر فخر ہے۔ہفتہ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں نائب وزیراعظم نے کہا کہ آفیشل میچ بال، ایڈیڈاس ٹرائیونڈا، سیالکوٹ میں پاکستانی محنت کشوں کی مہارت، درستگی اور کاریگری سے تیار کیا گیا ہے، جو ہر میچ میں استعمال ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اگرچہ شریک ٹیموں میں شامل نہیں ہے، لیکن پاکستان کا ایک حصہ ہر پاس، ہر بچاؤ اور ہر گول میں موجود ہوگا۔ ہم اپنے ہنرمند اور نیم ہنرمند کارکنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی بہترین صلاحیتیں پاکستان کو دنیا بھر میں مسلسل پہچان دلا رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئین،قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں،ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام کرنا ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان میں منہ کے کینسر کے علاج کے لیے پہلی قومی گائیڈ لائنز تیار کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں منہ کے کینسر کے علاج کے لیے پہلی قومی گائیڈ لائنز تیار کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں منہ کے کینسر کے علاج کے لیے پہلی قومی گائیڈ لائنز تیار کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper