• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہمی اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2026
in پاکستان
0
حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہمی اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی استحکام کو پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، وہ ہفتہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کیلئے آنے والے ارکان اسمبلی سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ارکان اسمبلی ابرار شاہ، ثمینہ خالد، شاہدہ رحمان، جمال شاہ کاکڑ ، خرم شہزاد، سردار یعقوب خان ناصر، میجر (ر) طاہر اقبال اور میاں خان بگٹی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ارکان قومی اسمبلی نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کی قیادت کو سراہا۔ وزیراعظم نے معاشی استحکام کو پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا گیا۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ بجٹ میں کاروباری برادری کے لیے ٹیکس میں رعایتوں اور دیگر سہولیات سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پائیدار معاشی نمو کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔ اراکینِ قومی اسمبلی نے عوامی فلاح اور اقتصادی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں سے متعلقہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول 2026 جیت کر چترال کی 13 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی اعجاز حسین جکھرانی کی رہائش گاہ آمد،صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی اعجاز حسین جکھرانی کی رہائش گاہ آمد،صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کی اعجاز حسین جکھرانی کی رہائش گاہ آمد،صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper