• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسےترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل میتن توکل نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جمعرات کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور تزویراتی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کی مسلح افواج کے درمیان مضبوط دفاعی شراکت داری کو سراہا۔جی ایچ کیو آمد پر معزز مہمان کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔معزز مہمان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا بھی دورہ کیا اورپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور علاقائی بحری سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے علاقائی امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کیا۔ انہوں نے دونوں برادر ممالک کی افواج کے درمیان دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

الیکٹرانک میڈیا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لئے مل بیٹھ کر اقدامات کرنا ہوں گے،عطاء اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اگلی پوسٹ

بارہمولہ،کم عمر لڑکی سے جنسی زیادتی میں بی جے پی رہنما ملوث پایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بارہمولہ،کم عمر لڑکی سے جنسی زیادتی میں بی جے پی رہنما ملوث پایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper