• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مظفرآباد، پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

ریسکیو اور ریکوری ٹیمیں فوری طور پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم دے دیا ہے۔آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی مظفرآباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹرمظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔بدھ کوآئی ایس پی آرسے جاری بیان کے مطابق حادثے میں کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔ ریسکیو اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا ہے۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور پاک فوج کے تمام افسران و جوانوں نے اس المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور شہداء کے اہلِخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ریسکیو اور ریکوری ٹیمیں فوری طور پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم دے دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں ک ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے، پاک فوج کے تمام افسران و جوانوں کا بھی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مظفر آباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے حادثے میں شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں اہلکاروں کی شہادت پر اہلِخانہ سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کیا۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قوم شہداء کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔وزیرِ اعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی غیر سرکاری تنظیم ”باکو انیشی ایٹو گروپ“ نے سکھ فریڈم انٹرنیشنل کے حوالے سے دستاویزی فلم جاری کر دی

اگلی پوسٹ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper