• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مناسکِ حج کی تکمیل؛ پاکستان کے سمیت دنیا بھر کے حجاج کی واپسی کا سفر شروع، سعودی وزارتِ حج اور سول ایوی ایشن کی نئی گائیڈ لائن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in سعودی عرب
0
مناسکِ حج کی تکمیل؛ پاکستان کے سمیت دنیا بھر کے حجاج کی واپسی کا سفر شروع، سعودی وزارتِ حج اور سول ایوی ایشن کی نئی گائیڈ لائن جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی):مناسکِ حج کی کامیاب اور خوش اسلوبی سے تکمیل کے بعد ‘ضیوف الرحمن’ کی اپنے وطن واپسی کے بڑے آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی وزارتِ حج و عمرہ اور جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے پاکستان سے آئے ہوئے ایک لاکھ 19 ہزار حجاجِ کرام سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمین کے لئے سفری ضوابط پر سختی سے عمل کرنے کی نئی اور ہنگامی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ ایئرپورٹس پر رش سے بچا جا سکے اور واپسی کا سفر آسان ہو۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق تمام ممالک کے حج مشنز اور حجاج پر زور دیا گیا ہے کہ وہ وطن روانگی کے لئے مقررہ تنظیمی ڈھانچے کی پاسداری کریں۔وزارتِ حج و عمرہ نے حجاجِ کرام کے لئے لازم قرار دیا ہے کہ وہ ایئرپورٹ جانے سے قبل اپنی پروازوں کے مروجہ ‘چیک ان’ کے عمل اور کاغذی کارروائی کو پہلے سے مکمل کریں، کسی بھی ممکنہ تاخیر، پریشانی یا فلائٹ مس ہونے سے بچنے کے لئے حجاج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی پرواز کے مقررہ وقت سے کم از کم 4 گھنٹے پہلے لازمی طور پر ایئرپورٹ پہنچ جائیں تاکہ سفری مراحل سکون سے طے ہو سکیں۔سفری ہالز اور لاؤنجز کے اندر نظم و ضبط برقرار رکھنے اور مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ تمام حجاج روانگی کے گیٹوں پر موجود رہنمائی اور کسٹمز کے قوانین پر سختی سے عمل کریں۔ایئرپورٹ کی حدود میں کسی بھی جگہ اپنے سامان کو بغیر نگرانی یا لاوارث ہرگز نہ چھوڑیں۔دوسری جانب سعودی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے مختلف ہوائی اڈوں پر حج سیزن کے ‘آؤٹ باؤنڈ آپریشنل پلان’ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کوالٹی، انسپکشن اور مانیٹرنگ کی ماہر ٹیمیں تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر چوبیس گھنٹے متحرک ہیں۔ یہ ٹیمیں ایئرپورٹس کے اندر اور ہوائی جہازوں کے بورڈنگ کے عمل کے دوران تحفظ اور سلامتی کے اعلیٰ ترین معیارات کی نگرانی کر رہی ہیں تاکہ مملکت سے روانگی تک حجاج کو ایک محفوظ اور پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔سعودی حکومت کے ترجمان اداروں کا کہنا ہے کہ یہ مربوط کوششیں اور سخت مانیٹرنگ ضیوف الرحمن کے اپنے وطن واپسی تک ان کی دیکھ بھال اور سعودی عرب کے اعلیٰ ترین سفری معیار برقرار رکھنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں جیسا کہ حج کے دوران دیکھنے میں آیا تھا۔ پاکستانی حج مشن نے بھی اپنے 1 لاکھ 19 ہزار حجاج کو ان سعودی قوانین کی مکمل پاسداری کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ واپسی کی پروازوں کا شیڈول متاثر نہ ہو۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرے گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرے گی

وفاقی حکومت 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرے گی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper