• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی، حالات خراب کرنے والوں سے قانون کے مطابق آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں رانا ثناء اﷲ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، انہوں نے اپنی گفتگو میں حقائق کے برعکس بات کی ہے، گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے 23، پاکستان مسلم لیگ 22 اور پی ٹی آئی نے 14 حلقوں میں امیدوار کھڑے کئے، تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی قوانین کے تحت انتخابات میں حصہ لیا، صبح 8 سے شام 5 بجے تک ووٹرز کی لمبی لائن تھی، لوگوں نے کثیر تعداد میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا، کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا، کسی نے کسی کی کوئی شکایت نہیں کی، پانچ حلقوں میں 15 تاریخ کو ری پولنگ ہو گی، پوری دنیا اس کو شفاف انتخابات مانتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دو مطالبات کئے، مظفرآباد دھرنا دیا، پرتشدد مظاہرے کئے، 23 ارب روپے کا پیکیج دیا گیا، 10 ارب روپے بجلی کے منصوبوں کیلئے دیئے گئے، بجلی تین روپے فی یونٹ دی جا رہی ہے، گندم پر سبسڈی دی جا رہی ہے، 2 ہزار روپے فی من گندم دی جا رہی ہے، پھر وہ 38 مطالبات لے کر آئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مشاورت سے کمیٹی تشکیل دی، کمیٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ دو دن مذاکرات کئے، 37 مطالبات پر معاہدہ ہو گیا تھا، ان کا ایک مطالبہ تھا کہ مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کر دی جائیں۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے بھی ان کے تین مطالبات تسلیم کئے لیکن انہیں بتایا کہ یہ مہاجرین کی نشستیں ہیں، اس معاملہ پر 6 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا معاہدہ کیا گیا، انہوں نے جان بوجھ کر 9 جون کا الٹی میٹم دیا، انہوں نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، عید کے بعد بھی ان سے حکومتی کمیٹی نے مذاکرات کئے اور انہیں ان کے مطالبات پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا، ہم تشدد کی بجائے مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی ضد پر قائم رہے، اس بارے میں ایگزیکٹو آرڈر سے فیصلہ نہیں کیا جا سکتا بلکہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی فیصلہ کر سکتی ہے، صدارتی ریفرنس کے ذریعے یہ معاملہ آزاد کشمیر سپریم کورٹ بھیجا گیا اور اس پر سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ کیا، انہوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، حالات خراب کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ملک کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہیں، آزاد کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، پاکستانیوں نے کشمیریوں کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، کشمیریوں نے جدوجہد آزادی کیلئے لاکھوں قربانیاں دی ہیں، پاکستان ہر قیمت پر کشمیر کا تحفظ کرے گا، حالات خراب کرنے والوں سے قانون کے مطابق آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

مظفرآباد، پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

اگلی پوسٹ

اقتصادی ترقی کو قومی ایمرجنسی کے طور پر لینا ہوگا، پائیدار ترقی کے بغیر ملک کو درپیش معاشی چیلنجز پر قابو پانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال کی قومی اقتصادی کونسل کو بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقتصادی ترقی کو قومی ایمرجنسی کے طور پر لینا ہوگا، پائیدار ترقی کے بغیر ملک کو درپیش معاشی چیلنجز پر قابو پانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال کی قومی اقتصادی کونسل کو بریفنگ

اقتصادی ترقی کو قومی ایمرجنسی کے طور پر لینا ہوگا، پائیدار ترقی کے بغیر ملک کو درپیش معاشی چیلنجز پر قابو پانا ممکن نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال کی قومی اقتصادی کونسل کو بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper