• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کوخراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کوخراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کےدہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اتوار کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم 27خوارجیوں کا انجام دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے مؤثر اور فیصلہ کن ردِعمل کا ثبوت ہے۔محمد حنیف عباسی نے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا مظہر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ شہید ملک سیف اللہ داوڑ کے قاتلوں کے خلاف کامیاب کارروائی دہشت گردی کے خاتمے کی قومی کوششوں میں اہم سنگِ میل ہے، دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک ریاستی اداروں اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کاشمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کاشمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کاشمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper