• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
فرانس نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری کا آغاز کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔(نمائندہ خصوصی):فرانس نے اسرائیل کی طرف سے فلوٹیلا سے وابستہ انسانی حقوق کارکنوں کی حراست اور ان کے ساتھ بد سلوکی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جنگی جرائم میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی اپنے طور پر انکوائری شروع کر دی ۔العربیہ اردو کے مطابق فرانسیسی پراسیکیوٹر آفس نے اسرائیل کے خلاف انکوائری کے آغاز کی تصدیق کر دی ۔ اس انکوائری کے شروع کرنے کی وجہ فلوٹیلا پر 18 مئی کو غزہ جانے کی کوشش کرنے والے 430 انسانی حقوق کارکنوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کھلے پانیوں سے گرفتاری اور بعد ازاں ان کے ساتھ انتہائی بدسلوکی کے واقعات بنے ہیں۔ان 430 زیر حراست لیے گئے فلوٹیلا کارکنوں میں کئی یورپی و دیگر ملکوں کے شہری بھی شامل تھے۔ اسرائیل کی فوج نے غزہ کی طویل جنگ کے دوران لگ بھگ 75 ہزار فلسطینیوں کو بھی شہید کیا تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ کسی یورپی ملک نے باضابطہ طور پر خود جنگی جرائم کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات شروع کی ہیں۔ فرانس کے پراسیکیوٹر آفس جسے عام طور پر ’’پی اے این ٹی ‘‘ کہا جاتا ہے، نے انسانی حقوق کارکنوں کے ساتھ اسرائیلی بد سلوکی کا حکومت کے کہنے پر نوٹس لیتے ہوئے انکوائری شروع کی ہے کہ اسرائیل نے کس کس حوالے سے جنگی جرائم روا رکھے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دنیا میں سالانہ 690 بلین ڈالر کی 1.3 ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن

اگلی پوسٹ

آپریشن بلیو اسٹار کی 42ویں برسی، سکھوں کے خلاف بھارتی ریاستی جبر کی تلخ یادآج بھی زندہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آپریشن بلیو اسٹار کی 42ویں برسی، سکھوں کے خلاف بھارتی ریاستی جبر کی تلخ یادآج بھی زندہ

آپریشن بلیو اسٹار کی 42ویں برسی، سکھوں کے خلاف بھارتی ریاستی جبر کی تلخ یادآج بھی زندہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper