• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2026
in پاکستان
0
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ، غیر انسانی اور ناقابلِ برداشت اقدام قرار دیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور پوری قوم، خصوصاً بلوچستان کی بیٹی ہیں جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنایا۔ڈاکٹرز ہمارا قومی فخر ہیں، ان کی عزت و احترام ہم سب پر لازم ہے، اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کا تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے نے نہ صرف طبی برادری بلکہ پوری قوم کو رنجیدہ کیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر ماہ نور کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ زخمی ڈاکٹر کو ہر ممکن اوربہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور کے مسئلے کے حوالے سے میں خود بلوچستان حکومت متعلقہ اداروں اور ڈاکٹر ماہ نور کے خاندان کے ساتھ رابطے میں ہوں۔انہوں نے اس واقعے میں ملوث شخص کو انجام تک پہنچائے جانے کے حوالے سے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی قابلِ توجہ ہے، تاہم ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اور پائیدار اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ آئندہ کسی بیٹی، ڈاکٹر یا شہری کو اس نوعیت کے تشدد کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے حکومت بلوچستان کی جانب سے زخمی ڈاکٹر ماہ نور بلوچ کو فراہم کی جانے والی معاونت اور سرپرستی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بلوچستان حکومت کی فوری توجہ اور تعاون پر شکر گزار ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈاکٹروں، بالخصوص خواتین ڈاکٹرز، کو محفوظ، باوقار اور سازگار ماحول فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ڈاکٹر ماہ نور کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔ ایسے بزدلانہ واقعات ہمارے اجتماعی حوصلے کمزور نہیں کر سکتے، بلکہ ہمیں انصاف، تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے مزید متحد کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سمندروں کے عالمی دن موقع پر سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور

اگلی پوسٹ

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ووٹنگ کا عمل پُرامن اور منظم انداز میں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ووٹنگ کا عمل پُرامن اور منظم انداز میں جاری

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں ووٹنگ کا عمل پُرامن اور منظم انداز میں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper