• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقاد چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری

کمشنرحافظ شوکت علی، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری اور ڈی پی او صہیب اشرف بھی کھلی کچہری میں موجود 246 سے زائد شہریوں نے محکمہ مال، پولیس، صفائی، صحت، تعلیم اور سیوریج سے متعلق شکایات بیان کیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں:صائمہ فاروق درخواستوں پر مسلسل فالو اپ لیا جائے گا، مسئلہ حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے عوامی درخواستوں پر شفاف انداز میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی:کمشنر حافظ شوکت علی کھلی کچہری میں موصول شکایات کے حل کے لیے افسران کو ٹائم لائن دے دی گئی:ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی،آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقاد چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم سرگودھا پہنچ گئی، آرٹس کونسل میں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا- چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے عوامی مسائل سن کر فوری احکامات جاری کر دئیے- کمشنرحافظ شوکت علی، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری اور ڈی پی او صہیب اشرف بھی کھلی کچہری میں موجودتھے- 246 سے زائد شہریوں نے محکمہ مال، پولیس، صفائی، صحت، تعلیم اور سیوریج سے متعلق شکایات بیان کیں – متعدد شہریوں کے مسائل موقع پر حل کئے اور پیچیدہ معاملات متعلقہ محکموں کے سپرد کردئیے گئے-چیئر پرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے کہاکہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں -تمام محکموں کی ایک چھت تلے موجودگی سے عوام کو مسائل کے حل میں سہولت میسر ہوئی ہے- درخواستوں پر مسلسل فالو اپ لیا جائے گا، مسئلہ حل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے- کمشنر حافظ شوکت علی نے کہاکہ عوامی درخواستوں پر شفاف انداز میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی-ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے کہاکہ کھلی کچہری میں موصول شکایات کے حل کے لیے افسران کو ٹائم لائن دے دی گئی- قانون کی بالادستی اور شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے-

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ میں تیزاب کی گردی :سول سنڈیمن اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا:تلاش کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ۔پولیس کا دعوی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ کی ایس سی او اجلاس کے موقع پر اہم ملاقاتیں، علاقائی سلامتی، تعاون کے استحکام پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ کی ایس سی او اجلاس کے موقع پر اہم ملاقاتیں، علاقائی سلامتی، تعاون کے استحکام پر زور

وفاقی وزیر داخلہ کی ایس سی او اجلاس کے موقع پر اہم ملاقاتیں، علاقائی سلامتی، تعاون کے استحکام پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper