• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی یومِ ماحولیات ہمیں زمین، ماحول اور آنے والی نسلوں کے تحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
عالمی یومِ ماحولیات ہمیں زمین، ماحول اور آنے والی نسلوں کے تحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی یومِ ماحولیات ہمیں زمین، ماحول اور آنے والی نسلوں کے تحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے۔سی ایم ہاؤس سے جمعے کو عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر جاری پیغام میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی اب مستقبل کا نہیں بلکہ موجودہ دور کا سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہے، شدید گرمی، غیر معمولی بارشیں، سیلاب، سمندری کٹاؤ اور آلودگی ماحولیات کو درپیش خطرات کی واضح نشانیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماحول دوست پالیسیوں، شجرکاری، صاف توانائی اور آلودگی کے خاتمے کےلئے اجتماعی اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ماحولیاتی تحفظ، قابلِ تجدید توانائی اور گرین منصوبوں کے فروغ کےلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پلاسٹک آلودگی، فضائی آلودگی اور ماحولیاتی تباہی کے خلاف ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ماحول کے تحفظ کی سب سے بڑی امید ہے، ان کی شمولیت سے مثبت تبدیلی ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ابھی بھی وقت ہے کہ ہم زمین کو محفوظ بنانے کےلئے عملی اقدامات کریں۔انہو ں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں۔ا ن کا کہنا تھا کہ درختوں کا تحفظ، شجرکاری اور قدرتی وسائل کا دانشمندانہ استعمال محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سندھ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطوں میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ماحول دوست ترقی سندھ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،ماحول کے تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کےلئے ہم سب کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صاف، سرسبز اور پائیدار سندھ کا قیام ہماری حکومت کے وژن کا اہم حصہ ہے،ماحولیاتی تحفظ صرف حکومتی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر شہری کا قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ حکومت موسمیاتی اور ماحول دوست منصوبوں پر مزید کام کرے گی۔انہوں نے کہا کہ آئیں مل کر اپنی زمین، اپنے ماحول اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کےلئے عہد کریں۔

پچھلی پوسٹ

ضمیر عباسی: سندھ کا گریڈ 19 کا کرپٹ ترین افسر:50 ارب ڈکار گیا

اگلی پوسٹ

زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے

زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper