• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی صدرنے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی صدرنے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):امریکی صدر ٹرمپ نے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے حالیہ بیان سے بھارت کا تجارتی لحاظ سےمکروہ چہرہ دنیا کےسامنے ا گیا۔امریکی صدر نے بھارت کی دوغلی تجارتی پالیسیوں سے پردہ ہٹاتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سالوں تک بھارت نے امریکا سے تجارتی فائدہ اٹھایا ہے، بھارت نے امریکا پربھاری ٹیرف لگائے اور بدلے میں کچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے بھارت امریکا پریکطرفہ طورپر200 فیصد تک ٹیرف لگا دیتاتھا، یہ صورتحال بدل چکی اور اب امریکا بھارت سے بہت پیسہ کما رہاہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پہلے بھی یکطرفہ تجارتی پالیسیوں کے باعث بھارت پر بھاری ٹیرف لگا چکاہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان نے ایک بارپھر عالمی سطح پربھارت کے مکروہ چہرے کا پردہ فاش کردیاہے، بھارت نہ صرف تجارت بلکہ دہشتگردی جیسے حساس معاملے پر بھی دنیا سے حقائق چھپاکر دھوکہ دہی اور فریب کامظاہرہ کرتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کابیان صاف اشارہ ہے کہ مودی حکومت ایسا یکطرفہ معاہدہ کرنے جا رہی ہے جس سے بھارتی عوام کی معاشی کمرٹوٹ جائے گی۔ امریکی صدر کے بھارت مخالف بیانات نے نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اچھے تعلقات کے تمام دعووں کی قلعی بھی کھول دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب

اگلی پوسٹ

نان پروہیبٹری جرائم میں ضمانت اصول اور انکار استثنا ہے، سپریم کورٹ نے بجلی چوری کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نان پروہیبٹری جرائم میں ضمانت اصول اور انکار استثنا ہے، سپریم کورٹ نے بجلی چوری کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی

نان پروہیبٹری جرائم میں ضمانت اصول اور انکار استثنا ہے، سپریم کورٹ نے بجلی چوری کیس میں قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper