• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2026
in پاکستان
0
جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بشکیک( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ و پبلک سکیورٹی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎ہمارے خطے کو سنگین اور پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، ‎دہشت گردی، منظم جرائم ،منشیات کی سمگلنگ، سائبر کرائم اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ‎ جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، ‎بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی جدید خطوط پر ہم آہنگی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‎پاکستان شنگھائی سپرٹ کے اصولوں ،باہمی اعتماد، مساوی شراکت اور خودمختاری پر مکمل کاربند ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ‎پاکستان نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ‎قومی ایکشن پلان کے تحت انٹیلیجنس کوآرڈینیشن، بارڈر مینجمنٹ اور اینٹی منی لانڈرنگ اقدامات کو مضبوط بنایا گیا ہے۔ ‎ایس سی او آر اے ٹی ایس کے تحت خفیہ معلومات کے تبادلے اور مشترکہ خطرات کے تجزیے میں تعاون اور آن لائن انتہاپسندی کے تدارک کے لیے مشترکہ اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔ ‎اس ضمن میں پاکستان ورکشاپس اور ماہرین کے تبادلے کے اقدامات کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سائبر انٹیلیجنس اور ڈیجیٹل فرانزکس میں علاقائی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے ۔‎منشیات کی سمگلنگ دہشت گردی کی مالی معاونت کا بڑا ذریعہ ہے۔‎ منشیات، آن لائن نیٹ ورکس اور کرپٹو ٹرانزیکشنز کے خلاف مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ‎پاکستان کی اینٹی نارکوٹکس فورس ایس سی او سطح پر انسدادِ منشیات اقدامات میں مکمل متحرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ‎بارڈر سکیورٹی علاقائی امن و استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلی دستاویزات، واچ لسٹ ہم آہنگی اور انسانی سمگلنگ کے خلاف تعاون بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا پاکستان کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ نظام میں اصلاحات کی ہیں اور پاکستان کا مضبوط اینٹی منی لانڈرنگ فریم ورک فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ ‎دہشت گرد مالی نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے مضبوط علاقائی تعاون ناگزیر ہے، ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں اس لیے ہماری کاوشیں بھی اجتماعی اور مربوط ہونی چاہئیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ پرامن اور محفوظ ایس سی او خطہ ہماری مشترکہ کوششوں کا ہدف ہے۔ ہم 2027 میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایس سی او سمٹ میں شرکاکے استقبال کے منتظر ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے

اگلی پوسٹ

امریکی صدرنے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی صدرنے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا

امریکی صدرنے تجارت میں بھارت کے دوغلے پن کو بےنقاب کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper