• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازات حاصل کرلیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ 5جی نے ملک کے معتبر ترین پلیٹ فارم سے دو اہم اعزازات حاصل کر کے قومی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔زونگ نے ”مائی زونگ ایپ“ کے لیے بہترین سوشل میڈیا مہم (میٹا) کے زمرے میں پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈ جبکہ ”سیلف انٹیلی جنٹ آر اے این آپٹیمائزیشن پلیٹ فارم“ کے لیے ”میڈ اِن پاکستان ٹیک ایکسی لینس ایوارڈ“ بھی اپنے نام کیا۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ دوہری کامیابی زونگ 5جی کے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے جس کے تحت کمپنی صارف کو بہترین تجربہ فراہم کرنے، متنوع ڈیجیٹل پراڈکٹس اینڈ سروسز کو فروغ دینے، اپنی آپریشنل اور نیٹ ورک سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال تیز کرنے پر توجہ دے رہی ہے۔یہ کامیابی نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین، کاروباری اداروں اور کمیونٹی کے لیے حقیقی قدر پیدا کرتے ہوئے ”ڈیجیٹل پاکستان“ کی تعمیر کے ہدف کو مضبوط بناتی ہے۔پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں زونگ 5جی کی ”مائی زونگ ایپ“ مہم کو ایک نمایاں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اقدام قرار دیا گیا جس نے کمپنی کی صارفین سے جدید اور صارف دوست تجربات کے ذریعے مؤثر رابطہ قائم کرنے کی صلاحیت کو اجاگر کیا۔ پاکستان کے ماڈرن خاندانوں اور سماجی حلقوں میں رابطہ کی بدلتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر تیار کی گئی اس مہم نے صارفین کی شمولیت کو مضبوط بنایا اور زونگ 5جی کو ڈیجیٹل کی جانب تیزی سے گامزن پاکستانی طرز زندگی میں ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر مزید مستحکم کیا۔اس کامیابی پر بات کرتے ہوئے زونگ 5جی کے ہیڈ آف مارکیٹنگ ساجد منیر نے کہاکہ،”زونگ میں ہم فائیو جی، مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایسے ذہین اور مؤثر تجربات سامنے لارہے ہیں جو ہمارے صارفین کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ مائی زونگ ایپ اسی وژن کی عکاس ہے جبکہ یہ مہم اس بات کو بھی اجاگر کرتی ہے کہ یہ ایپ ایک جامع پلیٹ فارم کے طور پر ایک ہی جگہ پر صارفین کو ذاتی نوعیت کا آسان تجربہ فراہم کرتی ہے۔ اس اعزازسے جدت اور صارف پر مرکوز سوچ پر مبنی ہمارے عزم کو بھی تقویت ملتی ہے۔زونگ فائیو جی میں ہم ایک ذہین، مربوط اور ٹیکنالوجی پر مشتمل مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ٹیکنالوجی سروسز فراہم کرنے والے ادارے کے طورپر زونگ 5جی کو ”میڈ اِن پاکستان ٹیک ایکسی لینس ایوارڈز“ میں بھی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔یہ اعزاز کمپنی کے ”سیلف انٹیلی جنٹ آر اے این آپٹیمائزیشن پلیٹ فارم“ کو دیا گیا ہے جو پاکستان کا پہلا لیول فور خودمختار کلوزڈ لوپ نیٹ ورک آپٹیمائزیشن سسٹم ہے اور ایک فعال تجارتی نیٹ ورک پر کامیابی سے نافذ کیا گیا ہے۔زونگ کے انجینئرز نے آرٹیفشل انٹیلی جنس سے چلنے والے پلیٹ فارم کو صرف چھ ماہ میں مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کیا جو مقامی ٹیکنالوجی کی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور عالمی معیار کی تکنیکی جدت پیدا کرنے کی قومی صلاحیت کا مظہر ہے۔یہ حل جدید مصنوعی ذہانت ا ور خودکار نظاموں کی مدد سے نیٹ ورک پر دباؤ کے مسائل کو پیشگی بنیادوں پر حل کرتا ہے جس کے نتیجے میں مسائل کے حل کا دورانیہ دنوں سے کم ہو کر چند منٹ کا رہ گیا ہے جبکہ مصروف اوقات میں ڈاؤن لنک رفتار میں 18 فیصد تک بہتری بھی حاصل ہوئی ہے۔ زونگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی ٹی علی وقاص نے اس اعزاز پر بات کرتے ہوئے کہاکہ صارفین پر مرکوز اقدام اور مصنوعی ذہانت سے چلنے والا انقلابی نیٹ ورک پلیٹ فارم، دونوں کے لیے اعزاز حاصل کرنا ہمارے مربوط ڈیجیٹل تبدیلی کے وژن کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے۔فائیو جی کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم مصنوعی ذہانت، خودکار سسٹمز اورنیکسٹ جنریشن کی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں تاکہ صارفین کے بہترین تجربات فراہم کیے جا سکیں، پاکستان کے ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنایا جا سکے اور ملک کے ڈیجیٹل تبدیلی کے قومی ایجنڈے میں بامعنی کردار ادا کیا جا سکے۔’’مائی زونگ ایپ“ اور ”سیلف انٹیلی جنٹ آر اے این آپٹیمائزیشن پلیٹ فارم“ دونوں کی پذیرائی زونگ 5جی کی اس منفرد صلاحیت کو اجاگر کرتی ہے کہ وہ پورے ڈیجیٹل ویلیو چین میں جدت متعارف کرا رہی ہے، خواہ وہ صارفین کے تجربات کو بہتر بنانا ہو یاپھر ذہین نیٹ ورک انفراسٹرکچر کی تعمیر ہو۔

پچھلی پوسٹ

عالمی یومِ ماحولیات ہمیں زمین، ماحول اور آنے والی نسلوں کے تحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ

اگلی پوسٹ

جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب

جرائم پیشہ نیٹ ورکس مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا غلط استعمال کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بشکیک میں اجلاس سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper