• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد، بھارت حقیقت مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد، بھارت حقیقت مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد بیانات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے بیانیے اور یک طرفہ پروپیگنڈے کو فروغ دینے میں عالمی سطح پر پیش پیش بھارت کے یہ مضحکہ خیز دعوے ایک مانوس اور سوچی سمجھی کوشش کا حصہ ہیں جس کا مقصد حقیقت اور افسانے کو خلط ملط کرنا ہے۔جمعہ کو ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم بھارت کی اس تازہ بیان بازی کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں جس کی وہ مستحق ہے۔پاکستان اس بات کو دہراتا ہے کہ بھارت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع خطے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جموں و کشمیر کا تنازع، جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر سب سے طویل عرصے سے حل طلب مسئلہ ہے، 1947 میں ریاست جموں و کشمیر پر بھارت کے جبری اور غیر قانونی قبضے سے پیدا ہوا۔اس تنازع کا واحد منصفانہ اور پائیدار حل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر مکمل عمل درآمد میں مضمر ہے، جو کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے حقِ خودارادیت کی ضمانت دیتی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے بارے میں بھارت کے بے بنیاد دعوے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں نافذ ظالمانہ قوانین کے تحت بھارتی افواج کو حاصل مسلسل استثنیٰ اس ریاستی دہشت گردی کا ایک اور پہلو ہے جو بھارت نہتے کشمیریوں کے خلاف روا رکھے ہوئے ہے۔پاکستان بھارت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تمام مقبوضہ علاقے خالی کرے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں خصوصاً 5اگست 2019 کے بعد سے اٹھائے گئے تمام غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات واپس لے، تمام ظالمانہ قوانین منسوخ کرے اور غیر جانبدار مبصرین، بین الاقوامی انسانی حقوق و امدادی تنظیموں اور بین الاقوامی میڈیا کو زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کی اجازت دے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت کو یہ بھی یقینی بنانا چاہیے کہ کشمیری عوام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق اپنے حقِ خودارادیت کا استعمال کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر مذہبی امور کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ریاض الجنتہ میں نوافل کی ادائیگی، ملکی سلامتی کے لیے دعا کی

اگلی پوسٹ

پٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper