• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بنوں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا تھانہ منڈان کی حدود میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
بنوں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا تھانہ منڈان کی حدود میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔ (نمائندہ خصوصی)بنوں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے جمعرات کے روزتھانہ منڈان کی حدود میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ۔تر جمان بنوں پولیس کے مطابق بنوں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں تھانہ منڈان کی حدود کنگر، فتح خیل،پردل خیل اور گریڑھ شاہ جہان میں مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔دورانِ آپریشن مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے گھروں، حجرہ جات، مشتبہ مقامات کی جامع تلاشی لی گئی جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں کرکے آنے جانے والے افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ بھی کی گئی۔کاروائی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی جبکہ مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے کہا کہ دہشتگردوں، جرائم پیشہ عناصر اور امن دشمن قوتوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بنوں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بھر میں ایسے مشترکہ آپریشنز جاری رکھے جائیں گے ۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو باہمی طور پر مفید اقتصادی شراکت داری کی شکل دینے کا خواہاں ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد سے گفتگو

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرِ مملکت سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper