• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑسے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات اور مسیحی برادری کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے اقلیتی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکومت کے مسلسل عزم کو سراہتے ہوئے حالیہ قانون سازی بالخصوص چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کا خیرمقدم کیا۔وفد نے قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کے ذریعے اقلیتوں کے تحفظ اور مساوی مواقع کے فروغ کے حوالے سے حکومت کی کاوشوں کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ ملاقات میں اقلیتی برادری کو درپیش مسائل کے حل اور متعلقہ قوانین و پالیسیوں کے ذریعے مسیحی برادری کی ضروریات کا موثر انداز میں احاطہ کرنے جیسے امور پر بھی گفتگو ہوئی، ملاقات میں پیش کی گئی سفارشات کا جائزہ لینے اور مسیحی پرسنل لاز سمیت دیگر امور کے حل کے لیے موثر طریقہ کار وضع کرنے کی غرض سے مزید مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اقلیتی برادریوں کے نمائندوں سے مشاورت قانون سازی اور عوامی پالیسیوں میں تمام شہریوں کی آرا و ضروریات کے موثر انعکاس کو یقینی بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی، مساوی شہریت اور ایک ایسے جامع معاشرے کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے جہاں ہر پاکستانی بلاامتیاز قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف نے جامع قانونی اور پالیسی اصلاحات کے فروغ کے لئے مشاورتی عمل کو اہمیت کا حامل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئینِ پاکستان کے مطابق تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور یکساں مواقع کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا

اگلی پوسٹ

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو باہمی طور پر مفید اقتصادی شراکت داری کی شکل دینے کا خواہاں ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو باہمی طور پر مفید اقتصادی شراکت داری کی شکل دینے کا خواہاں ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد سے گفتگو

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو باہمی طور پر مفید اقتصادی شراکت داری کی شکل دینے کا خواہاں ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اعلیٰ اختیاراتی سعودی تجارتی وفد سے گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper