• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in انڈیا
0
کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)کاکروچ جتنا پارٹی کے بھارت میں بڑے پیمانے پر مشہور ہوجانے پر بھارتی میڈیا نے اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا۔بے روزگاری، معاشی مشکلات اور بنیادی سہولتوں کی کمی نے بھارتی نوجوانوں کو مایوس کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مودی حکومت کا ساتھ دینے کیلئے بھارتی میڈیا بھی جین زی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے خلاف ہو گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کےمطابق کاکروچ جنتا پارٹی نے اپنے منشور میں مختلف اداروں سمیت بھارت کے میڈیا کو بھی نشانہ بنایا۔سی جے پی نے اڈانی اور امبانی کے میڈیا گروپس کے لائسنس ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے،جین زی تحریک کے بانی ابھجیت دیپکے بھارتی میڈیا گروپس سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔ابھجیت دیپکے نے کہا کہ اگر بھارتی میڈیا ہمیں دہشت گرد ہی کہتا رہے گا تو پھر ان سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ایک بھارتی صحافی نے کہا کہ بھارت میں پچھلے 12 سال سے مودی حکومت پر سوال کرنے والوں کو میڈیا ملک دشمن کہتا رہاہے۔الجزیرہ رپورٹ کے مطابق جین زی تحریک کے مشہور ہونے کے بعد مودی حکومت نے سی جے پی کا ایکس اکاونٹ بھی بند کردیا۔ماہرین کے مطابق بھارت میں نئی نسل کی تحریک اس بات کا ثبوت ہے کہ مودی کا سیاسی نظام نوجوانوں کی امیدیں پوری کرنے میں ناکام ہو چکا ہے۔بھارتی میڈیا نےنوجوانوں کی آواز بننے کےبجائے ان کے خلاف جا کر مودی حکومت کا ساتھ دینا افسوس کی بات ہے۔

پچھلی پوسٹ

بچوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کے شکار بچوں میں عالمی شعور بیدار کرنا ہے ، مشعال حسین ملک

اگلی پوسٹ

وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزرا عطاء اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ سے مسیحی برادری کے نمائندہ وفد کی ملاقات، اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper