• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بچوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کے شکار بچوں میں عالمی شعور بیدار کرنا ہے ، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
بچوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کے شکار بچوں میں عالمی شعور بیدار کرنا ہے ، مشعال حسین ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):دنیا بھر میں جارحیت، تشدد اور تنازعات کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر حریت رہنما مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کا شکار بچوں کی تکالیف اور مشکلات کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنا ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران فلسطین میں 21 ہزار سے زائد بچے اسرائیلی حملوں اور تشدد کے نتیجے میں جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں ایک ہزار سے زائد شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 44 ہزار سے زائد بچے زخمی ہوئے جبکہ زخمی ہونے والے بچوں میں سے 21 ہزار مستقل معذوری کا شکار ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی بربریت کا نشانہ بننے والے بچوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ان کے مطابق ایک لاکھ سے زائد کشمیری بچے یتیم ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں زخمی اور متاثرہ بچے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔مشعال ملک نے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتوں نے اسرائیلی اور بھارتی مظالم پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جو مظلوم بچوں کے ساتھ ناانصافی اور ظالم قوتوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی خاموشی درحقیقت ظلم کی معاونت کے برابر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری بچوں پر ہونے والے مظالم انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ پیلٹ گنز کے استعمال سے نہ صرف بچوں کی بینائی متاثر ہوئی بلکہ ان کے خواب، امیدیں اور مستقبل بھی تاریکی کی نذر ہو گئے۔مشعال ملک نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ دنیا بھر میں تنازعات کا شکار بچوں کے تحفظ، بحالی اور بنیادی حقوق کے لیے مؤثر اقدامات کریں اور معصوم بچوں کے خلاف ہونے والے مظالم کا فوری نوٹس لیں۔

پچھلی پوسٹ

ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی زیر صدارت پولیس آفس میں محرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے اہم اجلاس

اگلی پوسٹ

کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا

کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں مشہور، بھارتی میڈیا نے مخالف پروپیگنڈا شروع کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper