• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سری لنکا کے ساتھ سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
سری لنکا کے ساتھ سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں ، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور وہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے مزید فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں سری لنکا کے نیشنل ڈیفنس کالج کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا جو اپنے مطالعاتی غیر ملکی دورے کے سلسلے میں پاکستان آیا ہوا ہے۔ملاقات میں وفد کو پاکستان کی خارجہ پالیسی، خطے کو درپیش چیلنجز اور علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کے موقف کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان باہمی روابط اور فہم و ادراک کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا۔ انہوں نے وفد کے لیے پاکستان میں کامیاب اور مفید قیام کی نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔نائب وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان، سری لنکا کے ساتھ اپنی دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، تعلیمی، دفاعی اور عوامی سطح پر تعاون کے مزید فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایسے تبادلہ جاتی دورے دونوں دوست ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

حریت کانفرنس اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھے گی، کنوینئر غلام محمد صفی

اگلی پوسٹ

کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو

کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper