• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی آرمی چیف کا سندور 2.0 بارے بیان عسکری ضرورت سے زیادہ اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،ماہرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in انڈیا
0
بھارتی آرمی چیف کا سندور 2.0 بارے بیان عسکری ضرورت سے زیادہ اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،ماہرین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بھارتی آرمی چیف کا "سندور 2.0” کے حوالے سے بیان عسکری ضرورت سے زیادہ اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اور اپنے سیاسی عزائم میں ناکامی کے بعد بھارت نے پاکستان مخالف بیانیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ۔پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی تشخص اور بھارت کی مسلسل سفارتی ناکامیوں نے مودی کو ایک بار پھر ڈرامے رچانے پر مجبور کر دیا۔بھارتی آرمی چیف کا سندور 2.0 کے حوالے سے بیان یہ سوال اٹھاتا ہے کہ کیا یہ سیاسی و عسکری عزائم میں ناکامی کا اعتراف ہے یا اندورونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی سیاسی کوشش ہے ۔اپنے خطاب میں بھارتی آرمی چیف نے خود اعتراف کیا کہ جدید میدانِ جنگ میں ہر نقل و حرکت مخالف فریق کی نظر میں ہوتی ہے اور کچھ بھی چھپایا نہیں جا سکتا،عسکری تیاری، باہمی ہم آہنگی (Synergy) اور انفارمیشن آپریشنز کے میدان میں بھارتی فوج کو چیلنجز کا سامنا ہے۔بھارتی آرمی چیف کی جانب سے سندور ٹو کا بیان اس وقت آیا ہے جب بھارت میں مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں ، بھارتی حکومت پر بڑھتے ہوئے سیاسی ، سماجی اور معاشی دباؤ پاکستان مخالف بیانیہ بنانے کا موجب بن رہے ہیں،جالندھر دھماکہ، پاکستان سے روابط پر گرفتاریوں کے دعوے اور اقوام متحدہ میں جھوٹا بیانیہ بنانا بھی بھارت کی داخلی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے سلسلے کی کڑی ہے۔ماہرین کے مطابق "سندور 2.0” کا تصور عسکری ضرورت سے زیادہ سیاسی تقاضوں کا عکاس دکھائی دیتا ہے ،ایک ایسا فوجی آپریشن جو ایک سال بعد بھی "جاری” ہو ثبوت ہے کہ اس کے سیاسی اور سٹریٹجک مقاصد حاصل کرنے میں بھارت ناکام رہا ۔ ماہرین نے کہا کہ حکمران جماعت اور گودی میڈیا پاکستان مخالف بیانیہ تشکیل دے رہے ہیں جس کا مقصد عوامی توجہ کو ریاستی دہشت گردی داخلی دباؤ اور معاشی بحران سے ہٹانا ہے، فوجی معاملات کو سیاسی بیانیے کا حصہ بنانے سے عسکری فیصلوں پر سیاسی اثرات کے بارے میں سوالات جنم لیتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی/یورپی کمیشن کی نائب صدر یکم جون کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گی،وزارت خارجہ

اگلی پوسٹ

Casino uden MitID gratis spins – hvad du skal vide

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Casino uden MitID gratis spins – hvad du skal vide

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper