• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا بھارت کے دہشت گردی الزامات کا بھرپور جواب، خفیہ کارروائیوں کے شواہد پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا بھارت کے دہشت گردی الزامات کا بھرپور جواب، خفیہ کارروائیوں کے شواہد پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے سرحد پار دہشت گردی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دراصل بھارت خود بیرونِ ملک دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے اور اس کی خفیہ سرگرمیوں کے واضح شواہد موجود ہیں۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان مشن کی کونسلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارتی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارت کی خفیہ کارروائیوں کا زندہ ثبوت ہے۔بھارتی مندوب ہریش پروتھانی نے پاکستان پر سرحد پار دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام عائد کیا تھا، جس کے جواب میں پاکستانی مندوب نے حقِ جواب استعمال کرتے ہوئے بھارت کے مؤقف کو چیلنج کیا۔یہ بحث سلامتی کونسل میں "اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے تحفظ اور اقوامِ متحدہ کے مرکزی عالمی نظام کے استحکام "سے متعلق اجلاس کے دوران ہوئی۔صائمہ سلیم نے کہا کہ جموں و کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی تنازع ہے جو خود بھارت اقوامِ متحدہ میں لے کر گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہ کرکے بھارت اقوامِ متحدہ کے منشور اور آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔انہوں نے سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کی بھارتی کوشش کو بھی بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی، پراکسیز کے استعمال اور ماورائے عدالت قتل جیسی کارروائیوں میں ملوث ہے لیکن وہ اپنے جرائم کے نشانات نہیں چھپا سکتا۔انہوں نے حالیہ کوئٹہ ٹرین بم دھماکے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے ذمہ داری قبول کرنا بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی ایک اور مثال ہے جس میں معصوم مرد، خواتین اور بچے نشانہ بنے۔صائمہ سلیم نے بھارت میں مسلمانوں، سکھوں، دلتوں اور عیسائیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر بھی شدید تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہندوتوا نظریے کے تحت 200 ملین سے زائد مسلمانوں کے خلاف امتیازی اقدامات، ہجوم کے تشدد، مساجد کی مسماری اور اسلاموفوبک بیانات عالمی برادری کے سامنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تاریخ اُن لوگوں کو یاد رکھے گی جو عملی طور پر اقوامِ متحدہ کے منشور کا احترام کرتے ہیں، نہ کہ اُنہیں جو صرف الفاظ میں اس کا ذکر کرتے ہوئے عملی طور پر اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عیدالاضحیٰ ایثار، صبر اور قربانی کا پیغام دیتی ہے، مشعال ملک

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی چیک وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار کی چیک وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

اسحاق ڈار کی چیک وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper