• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاوس نواب شاہ میں ادا کی۔ بدھ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ صدرِ مملکت نے نمازِ عید کے بعد شہریوں اور عمائدین سے عید ملی۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر زرداری ہاوس نواب شاہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری، ضیاءالحسن لنجار اور عاشق حسین زرداری نے بھی زرداری ہاوس میں نمازِ عید ادا کی۔ میئر نواب شاہ رشید بھٹی، ڈپٹی میئر مبشر آرائیں، منتخب نمائندوں اور اعلیٰ افسران نے بھی عیدالاضحیٰ کی نماز میں شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی امن کے قیام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، شرجیل انعام میمن

اگلی پوسٹ

Legjobb online kaszinó bónuszok 2026 – részletes bontás regisztrációtól kifizetésig

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Legjobb online kaszinó bónuszok 2026 – részletes bontás regisztrációtól kifizetésig

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper