• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا منی میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2026
in سعودی عرب
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا منی میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مختلف کیمپس کا معائنہ کیا اور حجاج کرام کے لیے سہولیات کا مشاہدہ کیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے حجاج کرام خصوصا بزرگ حجاج کرام سے ملاقات کی ۔وزیر داخلہ 100 برس عمر کے بزرگ حاجی سے خصوصی طور پر ملے اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے معمر ترین حاجی کی ہمت کو سراہا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے حجاج کرام سے کیمپس میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے دریافت کیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے حجاج کرام سے رہائش اور کھانے پینے کی سہولتوں کے بارے میں بھی پوچھا۔ حجاج کرام نے بتایا کہ اس بار انتظامات ا چھے ہیں ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے حجاج کرام کے مسائل حل کرنے کے لئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف اور ان کی ٹیم کی محنت کی تعریف کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہر حاجی ہمارے لئے بہت خاص ہے۔آپ کے مسائل کے حل کیلئے عملہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے اس بار حجاج کرام کو پاکستان میں امیگریشن کی بہت بڑی سہولت فراہم کی۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزارت حج کے خصوصی طور پر شکر گزار ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چین پاکستان کی معاشی خود مختاری کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا،چینی قیادت کے ساتھ سی پیک 2.0 پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

صدر آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper