• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

طالبان رجیم کا نیا ظالمانہ قانون،عوام کی ملکیتی زمینیں ہتھیانے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 15, 2026
in پاکستان
0
طالبان رجیم کا نیا ظالمانہ قانون،عوام کی ملکیتی زمینیں ہتھیانے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نیوز ڈیسک):افغان طالبان رجیم نےسیاسی ومعاشی آزادی چھینےکےبعداب افغان عوام کی جائیداد ہتھیانےکوبھی قانونی شکل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان رجیم نےرہائشی زمینیں سرکاری قرار دے کرضبط کرنےاورشہریوں کوہی دوبارہ فروخت کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کےمطابق طالبان رجیم نے سرکاری قراردی گئی رہائشی زمینوں اور جائیدادوں کی ضبطی اور دوبارہ فروخت کا نیا قانون نافذ کردیا، طالبان رجیم سابقہ مالکانہ حقوق کوکالعدم قرار دےکر زمین دوبارہ شہریوں کوفروخت کرےگی، قانون طالبان کوپہلےسےقائم رہائشی بستیوں اور ہاؤسنگ سکیموں کو”سرکاری زمین” قرار دےکر قبضے میں لینے کااختیاردیتاہے۔افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق طالبان رجیم نے سرکاری جائیداد کے نام پر مختلف علاقوں میں ہزاروں ایکڑ نجی زمین ضبط کرکےاپنےنام رجسٹر کرلی ہے۔ ماہرین کے مطابق ا س قانون کااصل مقصدعام افغان شہریوں کی زمینیں چھین کراپنے وفادارجنگجوؤں اورطالبان کمانڈروں کونوازنا ہے۔افغان عوام پہلےہی غربت،بیروزگاری سےپس رہےہیں ایسےمیں یہ قانون نافذکرناغریب عوام کی کمرتوڑنےکے مترادف ہے۔

پچھلی پوسٹ

Casibom Resmi Giriş Sayfası – ​2026 Casibom casino

اگلی پوسٹ

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper