• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیر اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن، پاک فوج کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیر اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن، پاک فوج کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لزبن (نمائندہ خصوصی)پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیرِ اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔تقریب میں مسلم لیگ ن پرتگال کے چیئرمین سرفراز فرانسیس وکی، صدر شمع بٹ، پیٹرن چیف سہیل جرال اور صدر یوتھ ونگ رضی وحید نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ جشن کا کیک بھی کاٹا گیا۔مقررین کا کہنا تھا کہ آج کا دن اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ افواجِ پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہیں، جو ہر قسم کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور ملکی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اوورسیز پاکستانی ہمیشہ اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے متحد رہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

اگلی پوسٹ

معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستانی قوم اپنے نظریے، آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کےلیے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امیر مقام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستانی قوم اپنے نظریے، آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کےلیے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امیر مقام

معرکۂ حق نے ثابت کیا پاکستانی قوم اپنے نظریے، آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کےلیے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، امیر مقام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement