• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جمعہ 8 مئی کو علماء کرام آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی اور استحکام پاکستان کے حوالے سے یوم تشکر کے طور پر منائیں گے، علماء

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
جمعہ 8 مئی کو علماء کرام آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی اور استحکام پاکستان کے حوالے سے یوم تشکر کے طور پر منائیں گے، علماء
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام معرکہ حق میں کامیابی پر منعقدہ علما و مشائخ کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق کے دوران افواجِ پاکستان نے آپریشن بنیان المرصوص کے تحت دشمن کی جارحیت کا جس جرات، حکمتِ عملی اور پیشہ ورانہ مہارت سے جواب دیا، وہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ آئندہ جمعہ 8 مئی کو علماء کرام آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی اور استحکام پاکستان کے حوالے سے یوم تشکر کے طور پر منائیں گے۔کانفرنس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ خصوصی اجلاس علمائے کرام اور مشائخ عظام وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت امنعقد ہوا۔ یہ اجلاس معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران افواج پاکستان کی بے مثال کامیابیوں کے پیش نظر قومی سطح پر افواجِ پاکستان کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور قومی یکجہتی و عزم کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے منعقد کیا گیا ہے۔ اجلاس کے شرکاء نے اس امر کا بھرپور اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت اور فیلڈ مارشل حافظ سید محمدعاصم منیر کی عسکری بصیرت میں جس عزم، اتحاد اور استقامت کا مظاہرہ کیا، اس نے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند کیا۔علمائے کرام و مشائخ عظام پوری قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرت ہیں اور دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد میں اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ اس مصمم عزم کا اظہار کیا جاتا ہے کہ اگر دشمن کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت یا مہم جوئی کا اعادہ کیا گیا تو پوری قوم متحد ہو کر افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ملک کی خودمختاری، سالمیت اور نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قربانی دے گی۔ افواجِ پاکستان کی قربانیاں، شہداء کی عظیم داستانیں اور غازیوں کی جرات پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اگرچہ اس نشست کا بنیادی محور قومی سلامتی اور مذکورہ تاریخی معرکہ ہے تاہم علمائے کرام و مشائخ عظام اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ رہتے ہوئے ملک میں مذہبی ہم آہنگی، اتحادِ امت، اور اعتدال و رواداری کے فروغ کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گے، تاکہ داخلی استحکام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ اجلاس کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی، افواجِ پاکستان کی کامیابی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Previous Post

معرکہ حق کے بعد پاکستان مزید مضبوط بن کر ابھرا ہے، پاکستان دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Next Post

آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی شاندار کامیابی، پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی عالمی سطح پر پذیرائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی شاندار کامیابی، پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی عالمی سطح پر پذیرائی

آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی شاندار کامیابی، پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی عالمی سطح پر پذیرائی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper