• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زی ڈونگ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زی ڈونگ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زی ڈونگ نے منگل کے روز ملاقات کی۔سفیر نے معرکۂ حق کی سالگرہ پر پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی پر نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ کو مبارکباد دی اور پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی پائیدار مضبوطی کا اعادہ کیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ نے چین کے ساتھ آہنی مضبوط، ہر موسمی اسٹریٹجک شراکت داری کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی پلان کے تحت چین اور خلیجی ممالک کو زرعی برآمدات دگنی کرنے کا ہدف مقرر

Next Post

معرکہ حق کے بعد پاکستان مزید مضبوط بن کر ابھرا ہے، پاکستان دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper