• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت کے مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت کے مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر منظور علی میرانی تھے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن اور آئی بی اے کے ڈائریکٹر ORIC و پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ایراسمس پلس، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد شاہانی کے ہمراہ مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔تقریب میں یونیورسٹی آف تربت کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال احمد، رجسٹرارگنگزار بلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد، سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے ڈائریکٹر اسٹاف اینڈ پروٹوکول معراج محمد مہر اورتربت یونیورسٹی کے پی ایس او ٹو وائس چانسلر میر باہڑ سمیت طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر منظور علی میرانی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی قیادت میں یونیورسٹی آف تربت کی نمایاں تعلیمی ترقی اور معیاری اور خوبصورت انفراسٹرکچر کو سراہا۔انہوں نےکوالٹی ایجوکیشن کے فروغ، ادارہ جاتی نظم ونسق اور اعلی تعلیم کے حصول میں طلبہ کے عزم کو قابل تحسین قرار دیا۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال احمد نے طلبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے یونیورسٹی کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ وائس چانسلر نے کہاکہ یونیورسٹی میں آئی ٹی ڈپلومہ پروگرامز، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر پیشہ ورانہ کورسز متعارف کروائےگئے ہیں تاکہ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق نوجوان تیار کئے جاسکیں اور وہ باعزت روزگار حاصل کرسکیں۔وائس چانسلر نے طلبہ کو ہدایت کی کہ وہ فراہم کیے گئے لیپ ٹاپ تحقیقی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہوئےاپنی علمی استعداد اور ڈیجیٹل مہارتوں میں اضافہ کریں جو ایک کامیاب پیشہ ورانہ زندگی گزار نے کے لئے ناگزیرہیں۔اہداف کے حصول میں تربت یونیورسٹی کے ساتھ مسلسل تعاون کرنے پر انہوں نے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد شاہانی کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی تحقیقی مواقع تک رسائی میں معاونت، یورپی فنڈڈ ایراسمس پلس منصوبے کے تحت اسمارٹ کلاس روم کے قیام کے لیے فنڈنگ کے حصول اورتربت یونیورسٹی کی بین الاقوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے میں تربت یونیورسٹی کی انتظامیہ ان کے کردار کوقدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے یونیورسٹی آف تربت میں پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم کےفوکل پرسن انجینئر بلال الرحمان نے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت چودہ سو سے زائد طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے گئےہیں۔اس سے پہلے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے وفد نے یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر سے ان کے دفترمیں ملاقات کی۔

Previous Post

مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش، امام مسجد ابراہیمی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے بھرتیوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے بھرتیوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے بھرتیوں کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper