• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند،افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے مدد مانگ لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 2, 2026
in پاکستان
0
طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند،افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے مدد مانگ لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):طالبان رجیم کے خلاف افغانستان میں مزاحمتی آوازیں بلند ہو رہی ہیں، افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے مدد مانگ لی۔افغانستان میں افغان طالبان مخالف جذبات شدت اختیار کرنے لگے،عوامی بے چینی کھل کر سامنے آگئی۔کابل سے افغان شہری کی پاکستانی عسکری قیادت سے غیرمعمولی اپیل پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔وائرل ویڈیو پیغام میں افغان شہری کو کہتے ہوئے سناجا سکتا ہے کہ پاکستانی عسکری قیادت ہمیں افغان طالبان رجیم کے دلالوں سے آزادی دلوائے، کابل پر پاکستانی جھنڈا لہرائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ کابل شہر پاکستان کا حصہ بن جائے۔ افغان شہری نے کہا کہ ان شاءاللہ افغان عوام جلد طالبان رجیم کے جبر سے نجات حاصل کر لیں گے۔ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم جبر، سخت گیر مذہبی تشریحات اور سیاسی اجارہ داری کے باعث افغانستان کو مزید تنہائی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہی ہے۔افغان طالبان کی آمرانہ طرزِ حکمرانی اور طاقت کے بل پر اقتدار برقرار رکھنے کی کوششیں افغان عوام میں مزاحمتی جذبات کو مزید ہوا دے رہی ہیں۔

Previous Post

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح تاقیامت یاد رکھی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

Next Post

محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper