• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

،حکومت پنجاب نے 2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب نے 30 دسمبر 2026 قواعدو ضوابط پر عملدرآمد کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قواعدوضوابط جاری ہدایات پر عملدرآمد ہر شہری، عمارت مالک اور منتظم کیلئے لازمی ہوگا، پتنگ بازی صرف مضبوط اور محفوظ چھتوں پر کی جا سکے گی:مریم نواز شریفحادثے یا قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں عمارت کے مالکان، ایونٹ کے منتظمین کو ذاتی اور مشترکہ طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گاوزیراعلی مریم نواز شریف کا تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کوقواعدو ضوابط پر 100 فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم،2026 گزشتہ بسنت میں شہریوں کو قواعدو ضوابط کی پابندی پر بھی شاباش ;//aشہری بسنت کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں، حکومت محفوظ بسنت منانے میں آپکے ساتھ ہے:وزیراعلی پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
،حکومت پنجاب نے 2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے 2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیاہے-حکومت پنجاب نے 30 دسمبر 2026 قواعدو ضوابط پر عملدرآمد کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے-وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قواعدو ضوابط جاری کردئیے گئے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ ہدایات پر عملدرآمد ہر شہری، عمارت مالک اور منتظم کے لیے لازمی ہوگا۔ پتنگ بازی صرف مضبوط اور محفوظ چھتوں پر کی جا سکے گی۔ہر چھت کی چار دیواری کی اونچائی کم از کم ساڑھے تین فٹ ہونا لازمی قرار دی گئی ہے۔وزیر اعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ والدین اور سرپرستوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بچوں کی مسلسل نگرانی یقینی بنائیں۔بچوں کو بڑوں کی نگرانی کے بغیر چھت کے کناروں کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔بچوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ چھتوں پر بھاگنا، کودنا، کناروں سے لٹکنا اور جارحانہ انداز میں پتنگ لوٹنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چھتوں پر گنجائش سے زیادہ افراد جمع کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ پتنگ بازی کے دوران اونچی آواز میں موسیقی، ڈی جے سسٹمز اور شور پیدا کرنے والے آلات کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ وزیر اعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ ہمسایوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے والی ہر حرکت قانوناً جرم تصور ہوگی۔ تمام مقامات پر فرسٹ ایڈ کٹ کی موجودگی اور اس تک آسان رسائی لازمی قرار دی گئی ہے۔ کسی بھی حادثے یا ہنگامی صورتحال میں شہری فوری طور پر ریسکیو 1122 سے رابطہ کریں۔ حادثے یا قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں عمارت کے مالکان، ایونٹ کے منتظمین کو ذاتی اور مشترکہ طور پر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔قواعدو ضوابط کا مقصد پتنگ بازی کو محفوظ بنانا اور قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکنا ہے۔وزیر اعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پتنگ بازی کے نام پر انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کوقواعدو ضوابط پر 100 فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا اور 2026 گزشتہ بسنت میں شہریوں کو قواعدو ضوابط کی پابندی پر بھی شاباش دی-لاہور کے شہریوں نے بسنت کے دوران قواعدو ضوابط پر مکمل عملدرآمد کیا۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ مجھے یقین ہے آئندہ 2027 کی بسنت کے پہلے مرحلے کے دوران بھی لاہور کے شہری قواعدو ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔شہری بسنت کے دوران حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں حکومت محفوظ بسنت منانے میں آپکے ساتھ ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کا معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے تسلسل کو قائم رکھنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper